الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگیا تھا، اسی وجہ سے غیر حاضر رہا، بڑے کہا کرتے تھے کہ شادی نہ کرو لیکن ہم نہیں مانے اب خمیازہ بھگت رہے ہیں،
لیکن خیر ہوتا ہے
ایک وقت تھا جب کوئی کہتا کہ مصروفیات زیادہ ہیں، ہمیں ہنسی آتی کہ کی مصروفیات ،اب احساس ہورہا ہے
اب تو اتنے مصروف ہوگئے ہیں کہ دل لگی کے لیے بھی وقت نہیں مل رہا
اللہ تعالی آپ کو ہنستا بستا رکھیں۔ ایسی مصروفیات تو بہترین ہیں بھائی۔ باقی دل لگی والی بات بتانے کے لیے دوسرے والے عبداللہ بھائی کو ٹیگ کریں!
 

سیما علی

لائبریرین
میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگیا تھا، اسی وجہ سے غیر حاضر رہا، بڑے کہا کرتے تھے کہ شادی نہ کرو لیکن ہم نہیں مانے اب خمیازہ بھگت رہے ہیں،
لیکن خیر ہوتا ہ
اب پتہ لگ گیا پہلے شادی لڈو کھانے کا شوق جو بڑا تھا آپکو 😎😎😎😎😎😎😎😎
 
Top