ماشا اللہ۔ اللہ سے آپ کی بچی کی بلند قسمت کی دعا ہے۔ دل سے دعا ہے کہ ہمیشہ شاد آباد رہے اور عافیت کے سائے میں رہے۔ آمین۔
میں نے کوشش کی ہے کہ کوئی طریقہ ملے اسے سیدھا کرنے کا ۔۔۔اب اپنے گیجٹ کو ٹیڑھا کر کے پڑھیں۔ ایمی دوسری جماعت میں تھی۔
ماشاءاللہ ، آپی جی یہ تو پوریاں پوری کی پوری گول ہیں ، کہنی سے لگا ہی نہیں رہا کہ یہ گھر کی بنی ہیں عمدہ اور لذیز تصویر سے ہی ظاہر ہو رہی ہیں ۔آپی جی ان پوریوں کو کیا ترکاری کے ساتھ تناول کیا تھا یا رائتے کے ساتھ ۔
واہ زبردست ، آپی ایمی بٹیا کاتخیل بہت عمدہ ہے ۔ تصویر میں مولانا کے نقوش نمایاں ہو رہے ہیں ، لگتا ہے بٹیا سیاسی کارٹون بنانے کی ماہر بنانے گی ۔