ہمارے بچوں کے مشاغل

جاسمن

لائبریرین
IMG20200711121511.jpg

دو سال پہلے ایمی کے ناپ کی تھی۔ ابھی بھی ایمی کے ساتھ ہی رہتی ہے۔:)
 
جاسمن

لائبریرین
IMG-20200816-WA0059.jpg

ایمی کافی دنوں سے یہ بنا رہی تھی۔ آج یہاں تک کام ہوا ہے۔ لاہور سے بہت سا پینٹ کا سامان لایا گیا ہے۔:)
 
رمضان میں ایک ادارے کی جانب سے رمضان کے پیغام کے حوالے سے ملکی سطح پر مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ جن میں آرٹ مقابلہ بھی شامل تھا۔
اس مقابلہ میں حفصہ نے اسلام آباد / راولپنڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ماشاء اللہ۔
حفصہ کی پینٹنگ۔
IMG-20210624-145613.jpg
 
سیما علی

بہت خوبصورت نفاست بہت ہے ماشاء اللّہ
بہت بہت مبارک آپکو اللّہ اپنی امان میں رکھے ۔۔۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
رمضان میں ایک ادارے کی جانب سے رمضان کے پیغام کے حوالے سے ملکی سطح پر مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ جن میں آرٹ مقابلہ بھی شامل تھا۔
اس مقابلہ میں حفصہ نے اسلام آباد / راولپنڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ماشاء اللہ۔
حفصہ کی پینٹنگ۔
IMG-20210624-145613.jpg

کمال ہے! زبردست!
بہت ہی خوب!
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ اللہ نصیب اچھے کرے۔ آپ لوگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
محمد چہل قدمی کے لیے بڑی مشکل سے تیار ہوتے تھے۔ جب سے کتابوں کی آڈیوز اپنے بٹنوں والے چھوٹے سے موبائل میں محفوظ کی ہیں، مزے سے دیر تک چہل قدمی کرتے ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
"ریڈنگز" لاہور محمد کو بے حد پسند آیا۔ اس نے ٹولکین کی کتابوں کا ڈھیر نکال کے کاؤنٹر پہ رکھ دیا۔ اپنا جیب خرچ لے کے گیا تھا لیکن پھر بھی کتابیں بہت مہنگی لگ رہی تھیں۔ پتہ چلا کہ الائیڈ اور یونائٹڈ بینک والے کارڈ پہ چالیس اور پچاس فیصد رعایت ہے۔ ہم واپس آگئے اور کئی لوگوں سے پتہ کیا کارڈ کا۔ میرا اور صاحب کا الائیڈ کا بھی کارڈ ہے لیکن سادہ۔
پھر ایک ہم جماعت نے کہا کہ وہ لے کے بھیج دیں گے۔ پچاس فیصد پہ وہ لینے گئے تو کافی کتابیں بک چکی تھیں۔ تاہم جو باقی رہ گئیں وہ بھی نو ہزار کی تھیں اور رعایت کے بعد ساڑھے چار میں ملیں۔
محمد ٹالکن کا دیوانہ ہے۔
 
Top