ہمارے بچوں کے مشاغل

جاسمن

لائبریرین
20180729_063256.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
20180812_221646.jpg

میں نے کوشش کی ہے کہ کوئی طریقہ ملے اسے سیدھا کرنے کا ۔۔۔اب اپنے گیجٹ کو ٹیڑھا کر کے پڑھیں۔:D
ایمی دوسری جماعت میں تھی۔
 
کل ایمی نے پوریاں بنائیں۔
20181115-155141.jpg
ماشاءاللہ ،
آپی جی یہ تو پوریاں پوری کی پوری گول ہیں ، کہنی سے لگا ہی نہیں رہا کہ یہ گھر کی بنی ہیں عمدہ اور لذیز تصویر سے ہی ظاہر ہو رہی ہیں ۔آپی جی ان پوریوں کو کیا ترکاری کے ساتھ تناول کیا تھا یا رائتے کے ساتھ ۔
 
نہ ترکاری نہ رائتہ۔
محترمہ ویسے ہی کھاتی ہیں۔:cool:
اور میں ایسی چیزیں کم کھاتی ہوں۔:)
 
جاسمن

لائبریرین
20181204-230751.jpg

ایمی نے بنائی۔ لائبریری سے جو کتاب ایشو کرائی تھی۔ پڑھ کے اس پہ ریویو لکھنا تھا اور ٹائٹل بنانا تھا۔
 
Top