مبارکباد ہر دو منصب داروں کو مبارک باد..

بہت شکریہ یوسف بھائی یاد رکھنے کا۔
اور دوسرا شکریہ چوہدری صاحب کے ساتھ عزت افزائی کا۔ :)

تمام احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکر گزار ہوں۔
 

ہادیہ

محفلین
محمد تابش صدیقی بھیا بہت مبارک ہو:)
congratulations_031.gif


عبدالقیوم چوہدری بھیا بہت مبارک ہو:)
tumblr_oqhds0q_Z2i1syjnnlo1_250.gif
 
وارث صاحب کی 22 ہزاری لڑی سے یاد آیا کہ دو تین دن پہلے اپنی بھی ایک مبارکبادی لڑی برادرم یوسف سلطان نے بنائی تھی۔ سب احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔:)

صدیقی صاحب اور چوہدری صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :)
بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی اور جناب چوہدری صاحب! :in-love:
بھیا اور چوہدری جی کومبارک ہو ۔
صدیقی اور چوہدری صاحبان آپ کو مبارک ہو!
تمام صاحبان کو مبارکباد:)
چوہدری صاحب، آپ کو بھی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد!
Both صاحبان کو میری طرف سے congrats ہے۔
:)
تابش بھائی اور عبدالقیوم چوہدری صاحب دونوں کو بہت بہت مبارکباد
یوسف بھائی دو چار اور مبارکبادیں بھی لگے ہاتھوں بھگتا دیتے
محمد تابش صدیقی بھائی اور عبدالقیوم چوہدری بھائی دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
تابش اور عبدالقیوم آپ دونوں کا مبارک ہو۔
تابش بھائی اور عبد القیوم چوہدری صاحب کو مبارکباد۔
بہت مبارک ہو تابش بھائی اور چوہدری صاحب۔
مبارک ہو! :)
مبارک ہو! :)
مابدولت برادرم چوہدری صاحب اور برادرم تابش کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
:congrats: ہو :zabardast1: :good: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔:):)

تابش بھائی اور چوہدری صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔
چوہدری صاحب اور تابش بھائی مبارک ہو آپ دونوں کو

خیر مبارک :)
 

الف عین

لائبریرین
بہت شکریہ تمام احباب کا۔
استادِ محترم کو خصوصی دعوت ہے، کہ انھوں نے مبارکباد پندرہ ہزاری تک موقوف کی ہوئی تھی۔ :)
اوہو، پندرہ ہزاری منصب مل چکا، بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی۔
عزیزم عبدالقیوم چوہدری ابھی انتظار کریں، کچھ ہی روز کی بات ہے۔ پھر حاضر ہوتا ہوں
 
Top