مبارکباد ہر دو منصب داروں کو مبارک باد..

یوسف سلطان

محفلین
السلام علیکم۔
معلوم نہیں ایسا پہلے ہوا ہے کہ نہیں۔ اگر ہوا ہے تو ابھی تک نظر سے نہیں گزرا۔
اگر ہوا ہے تو ایک بار پھر سہی اور اگر نہیں ہوا تو "کچھ نیا ہی سہی"سمجھ کر قبول کریں۔
اس محفل کے دو ہردلعزیز رکن محمد تابش صدیقی بھائی ابھی کچھ دیر پہلے ہی پندرہ ہزار مراسلےاورایک دن پہلے یعنی گذشتہ کل عبدالقیوم چوہدری بھائی نے تیرہ ہزار مراسلے مکمل کئیے ہیں۔جس پر ان دنوں اراکین کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
بھئی، عنوان تابش بھیا پندرہ ہزاری کر دیں۔ آپ کس سوچ میں پڑ گئے؟ اور ہاں، تابش بھائی! ڈھیروں مبارک باد! :) ہمیں کیوں لگ رہا ہے کہ آپ کو پہلے ہی مبارک باد دے چکے ہیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بھئی، عنوان تابش بھیا پندرہ ہزاری کر دیں۔ آپ کس سوچ میں پڑ گئے؟ اور ہاں، تابش بھائی! ڈھیروں مبارک باد! :) ہمیں بھی یوں لگ رہا ہے کہ آپ کو پہلے ہی مبارک باد دے چکے ہیں۔ :)

چوہدری صاحب بھی شریکِ مبارکباد ہیں۔
 

ربیع م

محفلین
تابش بھائی اور عبدالقیوم چوہدری صاحب دونوں کو بہت بہت مبارکباد
یوسف بھائی دو چار اور مبارکبادیں بھی لگے ہاتھوں بھگتا دیتے
 
Top