فائنلی مردوں کی اٹھکُ بیٹھک الگ ہو ہی گئی

یااللہ تیرا شکر ہے
۔۔ اب سارے اسی میں لگے رہئیے گا
مجھے ہنسی آرہی ہے بچارے سب اب اُدھر کا رُخ کئے جارہے ہیں دھڑا دھڑ ۔۔ ۔
۔۔ اب جب سے مردوں کی بیٹھک کھلی ہے ایسے وہاں بے حسابی پوسٹیں دھڑا دھڑ ہورہی ہیں ایک دوسرے سے باتیں
جنہوں نے نہیں بھی بولنا ہوتا وہ بھی اب زور شور سے حصہ لیتے نظر آرہے ہیں
،
میرا دل ہے اب لگے رہئیے گا سب وہی پے ہی ۔
اب دیکھنا یہ ہے یہ آپ سب کی باتیں کتنے دن تک وہاں بیٹھک میں ہوتی ہیں آپس میں
،۔۔



میں بہت تنگ تھی ، 
