ہاہاہاہی ہی ہی ،

محمد نعمان

محفلین
بس جی کیا کہیں کہ یہ واویلا اسی لیے ہے کہ
پہلی بار کہیں مردوں کو انکا حق ملا ہے تو شور و غوغہ و ہائے ہو برپا ہے۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ تو عورتوں کے حقوق کا سن سن کر مرد اپنا حق بھی بھول گئے ہیں۔۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
مجھے ایک اور آئیڈیا آیا ہے کیوں نا ایک تھریڈ ہو جہاں مرد اور خواتین کا مقابلہ ہو ہر ہفتے خواتین کی طرف سے مل کر اور مشورہ کر کے ایک سوال ہو مردوں کے لیے اور دوسرے ہفتے مردوںکی طرف سے ایک سوال یا پھر ٹاپک
کچھ شغل ہو نا چاہیے :dancing:

زبردست آئیڈیا ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا

::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

مجھے ایک اور آئیڈیا آیا ہے کیوں نا ایک تھریڈ ہو جہاں مرد اور خواتین کا مقابلہ ہو ہر ہفتے خواتین کی طرف سے مل کر اور مشورہ کر کے ایک سوال ہو مردوں کے لیے اور دوسرے ہفتے مردوںکی طرف سے ایک سوال یا پھر ٹاپک
کچھ شغل ہو نا چاہیے :dancing:

ویسے آپ کھاتی کیا ہو:notlistening:
 

زینب

محفلین
یہ تھی والا لڑکا معلوم بھی ہے کون ہوتا ہے؟



آپ جو بھی کہیں پا جی میں‌نے نا بس اج ایک نیا آئی ڈی بنا لینا ہے لڑکے کے نام سے۔۔۔۔۔ویسے بھی میں‌نے اب کسی چھوٹی سی بچی کی طرح روتے ہوئے ایک ہاتھ سے آنسو اور ایک ہاتھ سے بہتی ہوئی نوز صاف کرتے کرتے آپ کے پیچھے آپ کی شرٹ کا کونا پکڑے آجانا ہے ۔مجھے نہیں‌پتا نا پا جی مجھے آپ کے بغیر کہیں‌نہیں جانا بس۔کہہ دیا آج میں نک بنا رہی ہوں‌اگر اپ واقعی مجھے لڑکا ماننے سے انکاری ہیں تو:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ہاتھ سے آنسو اور ایک ہاتھ سے بہتی ہوئی ناک، تو یہ تو دونوں ہاتھ ہو گئے مصروف، شرٹ کا کونہ کیسے پکڑو گی، اور ویسے بھی میں ایسی شرٹ ہی نہیں پہنتا جس کا کوئی کونہ ہو۔
 

زینب

محفلین
نوز تو بس صاف کر کے اپ کی شرٹ پکڑ لوں‌گینا بس پا جی اپ کچھ بھی کہو میں نے وہاں انا ہے مجھے خصوصی پاس بنوا کے دیں
 
کچھ حیرت انگیز باتیں سامنے آئی ہیں۔

1: بوچھی اپیا کا ایک طرف تو یہ بیان ہے کہ ادھر جھانکتی بھی نہیں اور دوسری طرف اتنے وثوق سے فرماتی ہیں کہ وہاں کوئی کام کی بات ہے ہی نہیں۔
2: کئی خواتین تو بیٹھک میں اس بہانے آتی دکھائی دی ہیں،
- بھائی آپ یہاں بیٹھے تاش کھیل رہے ہیں ادھر امی آپ کو تلاش رہی ہیں
- چاچا کچھ لوگ ملنے آئے ہیں گھر چلئے اور دوکان سے نمکین اور بسکٹ‌ لے آئیے گا
- چاچی سرسو ادھار مانگنے آئی ہیں اماں پوچھ رہی ہیں دوں‌ یا نہ دوں

اور ادھر بیٹھک سے کچھ اسطرح کے جواب جاتے ہیں۔ "چلو میں پہونچتا ہوں بس یہ آخری ہاتھ کھیل لوں" اور ہوتا یہ ہے کہ کہ آخر میں بچی کی امی کو ہی آنا پڑتا ہے بلانے وہ بھی پورے جلال میں "یہیں رہئے گا، کھانا پانی بھی اب یہیں ہوگا۔ گھر پہ جانور سارے بھوکے پڑے ہیں۔"

اور اب تو سنا ہے کہ شمشاد بھائی پنچایتی بیٹھک کا بھی سلسلہ شروع کرنے والے ہیں جس میں کچھ ایسے مسائل زیر سماعت ہونگے،
- بھولے کی بھینس نے برجو کا کھیت چر لیا
- شرافت کی بہو بھاگ گئی
- بسم اللہ کے لڑکے نے گلی ڈنڈا کھیلتے ہوئے سمرن کاکا کے ناتی کی آنکھ پھوڑ دی
 

زینب

محفلین
پر سعود بھائی میں نے کوئی بہانہ نہیں لگایا میں وت صاف صاف کہہ رہی ہوں‌مجھے شمشاد بھائی کے پیچھے پیچھے جانا ہے بس
 

طالوت

محفلین
:grin:

بس عادت سے مجبور ۔ :party:
آپکے بعد دھڑا دھڑ نام وہاں نظر آئے تھے مجھے ، مگر بعد میں ڈیلیٹ ہوگئے تھے ۔
ویسے یہی کچھ مرادنہ بیٹحک میں بھی کسی حد تک نظر آیا ہے ۔۔ مگر زنانہ بیٹھک میں پیغامات نہیں کر سکتے یہ بات نبیل نے دیر سے بتائی ۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ کھاتی کیا ہو:notlistening:
کابلی بادام ۔۔۔۔۔
نوز تو بس صاف کر کے اپ کی شرٹ پکڑ لوں‌گینا بس پا جی اپ کچھ بھی کہو میں نے وہاں انا ہے مجھے خصوصی پاس بنوا کے دیں
شرٹ پکڑ کر کیوں پا جی کو بھی وہاں سے نکلوانا ہے ۔۔ وہاں کا "اتحاد" بے مثل ہے ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
پا جی بس آپ آپنے اختیارات کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے مجھے "زینب سے زین" بنا دیں بس
 

زینب

محفلین
پا جی زین زینب بننا چاہتا ہے یا نہین یہ اس سے پوچھیں پر میں تو زین ہی ہوں نا
 

طالوت

محفلین
وہ کبھی کابل گیئں نہیں وت کابلی چنے کیسے کھایئں گی
ہوتا رہےاتحاد میں‌بھی آج سے زینب سے زین ہو گیا ہوں:rollingonthefloor:
ِآپ کبھی چمن بھی نہیں گئی ہونگی مگر انگور تو کھایا ہو گا ، بی بی کابلی بادام بھی بڑی مشہور چیز ہیں ۔۔
سر پکڑ کر روئے گا ڈولی لے کر آنے والا کہ یہ کیا انقلاب آ گیا؟
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پا جی ۔۔۔میں نہیں بولتی آپ سے۔۔۔۔۔۔۔(آپ ہمیشہ بات کو اس طرف کیوں‌لے جاتے ہو))
حد ہوتی ہے بےوقوفی کی ، جب زین زینب بن جائے گاتو ڈولی والا زینب (یعنی زین) کے یہاں آئے گا :dancing::dancing:
وسلام
 
Top