ہاہاہاہی ہی ہی ،

زینب

محفلین
میں یہاں سے واک آؤٹ کرتی ہون اور ہاں چمن میں انگور نہین ہوتے بےشک جا کے تحقیق کر لو بڑے آئے عالم فاضل
 
زینب

محفلین
:):) بالکل اسی طرح کابل میں چنے نہیں ہوتے ۔۔ مگر انگور چمن کے اور چنے کابل کے مشہور ہیں ۔۔
عالم فاضل :cool2:
وسلام

قندھار کے انگور اچھے ہوتے ہین مشہور بھی چمن میں جامن ہوتے ہیں انگور نہیں

ہیں یہ چمن سے انگور کہاں چلے گئے؟ کہیں سبی یا جیکب آباد تو نہیں چلے گئے؟

سارے طالوت نے بیچ کھائے اور کہاں جایئں گے:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آپ سے تو سخت ترین میں ناراض‌ہوں آج میں‌کرتی ہوں بھابھی کو فون حد ہو گئی ہر وقت مجھے گھر سے دھکا دینے کا سوچتے رہتے ہیں:(

میں نے گھر والے فون پر آبزرویشن لگائی ہوئی ہے، وہاں کسی خاتون کا فون نہیں آ سکتا۔ اور دوسرا موبائل تو ہر وقت میرے پاس ہوتا ہے۔
 
زینب

محفلین
میں نے گھر والے فون پر آبزرویشن لگائی ہوئی ہے، وہاں کسی خاتون کا فون نہیں آ سکتا۔ اور دوسرا موبائل تو ہر وقت میرے پاس ہوتا ہے۔

بھائی جی نا گھر کا فون چاہیے نا آپ کا موبائل ایک اور نمبر بھی ہے میرے پاس۔۔۔مجھے آپ کے نمبر کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔لیں بھلا اتنی پکی میری دوستی اتنے رازونیاز نمبر نا کاام اےع گا تو پھر کیا فائدہ۔۔۔۔۔۔۔اپ سمجھ ہی گئے ہوں‌گے:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ہونا بھی چاہیے، اگر اسی طرح اس کی باتیں مانتے گئے تو کل کو سعود کو سعدیہ بنانے کی ضد کرے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی نا گھر کا فون چاہیے نا آپ کا موبائل ایک اور نمبر بھی ہے میرے پاس۔۔۔مجھے آپ کے نمبر کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔لیں بھلا اتنی پکی میری دوستی اتنے رازونیاز نمبر نا کاام اےع گا تو پھر کیا فائدہ۔۔۔۔۔۔۔اپ سمجھ ہی گئے ہوں‌گے:grin:

ایک ماہ تک سب نمبروں پر آبزرویشن لگی ہوئی ہے۔ اتنے میں میں تمہاری بھابھی کی برین واشنگ کر دوں گا۔ پھر کوئی خطرہ نہیں رہے گا۔ شوق سے فون کرتی رہنا۔
 
Top