ہاہاہاہی ہی ہی ،

طالوت

محفلین
یہ جذباتی ہو کر کیا لکھ گئے کچھ سمجھ ہی نہیں آیا :confused:
ِآپ نے شاید پورے پیغام نہیں پڑھے ۔۔
کیوں اپیا ابھی حال ہی میں عورتوں کے عمر چھپانے کے تعلق سے اتنے ہنگامے ہوئے ہیں۔ آپ انھیں دہرانا چاہتی ہیں۔کبھی ایسا بھی کچھ کریں کہ ایک دوسرے کے حق میں بولا جائے۔ یہ اور بات ہے کہ ایسے دھاگوں میں زیادہ ہنگامہ خیزی نہیں ہوگی۔
میرا خیال ہے آپ بھول رہے ہیں ہنگامے اس دھاگے میں نہیں ہوئے کہ خاصی سنجیدہ گفتگو رہی ،دراصل ہنگامے "خواتین انگریزی کیسے بولتیں ہیں" میں ہوئے تھے ۔۔
اور یہ جو ہم ایک دوسرے کے پیغامات کی یا دھاگوں کی تعریف کرتے ہیں یہ حق میں بولنا ہی تو ہے ۔۔ اگر آپ کچھ بہتر تجویز رکھتے ہیں تو بتائیں ۔۔
وسلام
 
ِآپ نے شاید پورے پیغام نہیں پڑھے ۔۔

میرا خیال ہے آپ بھول رہے ہیں ہنگامے اس دھاگے میں نہیں ہوئے کہ خاصی سنجیدہ گفتگو رہی ،دراصل ہنگامے "خواتین انگریزی کیسے بولتیں ہیں" میں ہوئے تھے ۔۔
اور یہ جو ہم ایک دوسرے کے پیغامات کی یا دھاگوں کی تعریف کرتے ہیں یہ حق میں بولنا ہی تو ہے ۔۔ اگر آپ کچھ بہتر تجویز رکھتے ہیں تو بتائیں ۔۔
وسلام

بھئی معاملہ چاہے انگریزی بولنے والا رہا ہو چاہے عمر چھپانے والا۔ باتین تو اس مجوزہ دھاگے میں بھی اسی قبیل کی ہونگی۔

خیر میرا کیا ہے مجھے تو محفل سے کوئی اکتاہت نہیں ہے۔ اگر آپ لوگ بغیر ہنگامہ آرائی اور نوک جھونک کے نہیں رہ سکتے اور ایسے سلسلے کے ساتھ پر امن فضا قائم رہ سکتی ہے تو ضرور کیجئے ایسی گفتگو۔ ابھی آپ لوگون کی عمر بھی ہے۔
 

طالوت

محفلین
ضروری نہیں ابن سعید ۔۔
ویسے بھی اس دھاگے میں ایسی کوئی بات ہوئی ہی نہیں ۔۔ اپنی بات پیش کرنے کا ڈھنگ ہو تو ایسا عموما ہوتا نہیں ۔۔
وسلام
 
مجھے آپ سے قطعی اتفاق ہے طالوت بھائی پر مسئلہ تو یہی ہے کہ آپ صرف اپنے بات کرنے کے انداز کی ضمانت لے سکتے ہیں میرے نہیں۔ اور ظاہر ہے وہان ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے بولے گا۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کتنی دفعہ ایڈریس دوں؟ ہر دفعہ لکھ کر کہیں گُم کر دیتی ہو۔

فراک کا کیا ہے، وہ تو پہلے ہی گندی ہے۔
 

زینب

محفلین
فراک تو نئی ہے پا جی۔۔توبہ توبہ انا بڑا جھوٹ پا جی آپ سے امید نہیں تھی خواب میں دیا ہو گا
 

طالوت

محفلین
مجھے آپ سے قطعی اتفاق ہے طالوت بھائی پر مسئلہ تو یہی ہے کہ آپ صرف اپنے بات کرنے کے انداز کی ضمانت لے سکتے ہیں میرے نہیں۔ اور ظاہر ہے وہان ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے بولے گا۔ :grin:
تو جناب یہ جو اتنے خادمین ہیں یہ ہیں ہی اس لیے کے ڈھنگ کو ڈھنگ سے رکھا جا سکے :) اور یہ خدمت یہ بخوبی انجام دے رہے ہیں ۔۔ ورنہ محفل ، محفل نہیں مچھلی بازار معلوم ہوتی ۔۔
وسلام
 

آبی ٹوکول

محفلین
جناب
zzzbbbbnnnn.gif


ہمارے کارنر میں سبھی نے دخل دیا تھا ،۔۔۔ یہ الگ بات ڈیلیٹ ہوتے گئے تھے ۔۔:party: ہمیں ویسے بھی شوق نہیں ہے آپ مردوں کی بیٹھک میں دخل کی ،۔۔ کیونکہ کوئی کام کی بات ہے ہی نہیں وہاں تو اسلئے میں تانک جھانک بھی نہیں کررہی :grin::grin: ،۔۔ ۔ ۔
:dancing:

ویسے بجو کام کی باتوں میں آپ کا کیا کام؟؟؟؟؟' :grin:
 

محمد نعمان

محفلین
تو جناب یہ جو اتنے خادمین ہیں یہ ہیں ہی اس لیے کے ڈھنگ کو ڈھنگ سے رکھا جا سکے :) اور یہ خدمت یہ بخوبی انجام دے رہے ہیں ۔۔ ورنہ محفل ، محفل نہیں مچھلی بازار معلوم ہوتی ۔۔
وسلام

بالکل طالوت بھیا۔۔۔
ہم بھی اس محفل کے خادمین میں سے ہیں۔
کہ جب ہر کوئی اپنی اپنی جگہ ذمہ داری محسوس کرے گا تو بخیر و خوبی سب کام سر انجام ہوں گے
اور میرے خیال سے محفل کی عمومی فضا بہت اچھی ہے
اور یہاں تمام اراکین ذمہ داری کا ثبوت دیتے رہے ہیں
آگے بھی انشا اللہ بہتر ہو گا
 

تیشہ

محفلین
کچھ حیرت انگیز باتیں سامنے آئی ہیں۔

1: بوچھی اپیا کا ایک طرف تو یہ بیان ہے کہ ادھر جھانکتی بھی نہیں اور دوسری طرف اتنے وثوق سے فرماتی ہیں کہ وہاں کوئی کام کی بات ہے ہی نہیں۔
2: کئی خواتین تو بیٹھک میں اس بہانے آتی دکھائی دی ہیں،
- بھائی آپ یہاں بیٹھے تاش کھیل رہے ہیں ادھر امی آپ کو تلاش رہی ہیں
- چاچا کچھ لوگ ملنے آئے ہیں گھر چلئے اور دوکان سے نمکین اور بسکٹ‌ لے آئیے گا
- چاچی سرسو ادھار مانگنے آئی ہیں اماں پوچھ رہی ہیں دوں‌ یا نہ دوں

اور ادھر بیٹھک سے کچھ اسطرح کے جواب جاتے ہیں۔ "چلو میں پہونچتا ہوں بس یہ آخری ہاتھ کھیل لوں" اور ہوتا یہ ہے کہ کہ آخر میں بچی کی امی کو ہی آنا پڑتا ہے بلانے وہ بھی پورے جلال میں "یہیں رہئے گا، کھانا پانی بھی اب یہیں ہوگا۔ گھر پہ جانور سارے بھوکے پڑے ہیں۔"

اور اب تو سنا ہے کہ شمشاد بھائی پنچایتی بیٹھک کا بھی سلسلہ شروع کرنے والے ہیں جس میں کچھ ایسے مسائل زیر سماعت ہونگے،
- بھولے کی بھینس نے برجو کا کھیت چر لیا
- شرافت کی بہو بھاگ گئی
- بسم اللہ کے لڑکے نے گلی ڈنڈا کھیلتے ہوئے سمرن کاکا کے ناتی کی آنکھ پھوڑ دی


:battingeyelashes:

سچی سے ابن ِ بھیا سچ کہتی ہوں میں نے جب یہ بیٹھک شروع ہوئی تھی تب شوقیہ گئی تھی یہ تانک جھانک کرنے کے وہاں آخر آپ لوگ کر کیا رہے ہیں :party: مگر ایک آدھ ہی پڑھ دیکھکر الٹے قدموں واپس پلٹ آئی کہ کوئی کام کی بات ہی نہیں تھی جو پڑھی جاتی :party: ، وہی سب باتیں جو یہاں کے کسی بھی تھریڈ میں آپ سب کی ہوتیں ہیں آپس میں وہی سب کچھ اُدھر بھی تھا :tongue: :rollingonthefloor: ،
 

تیشہ

محفلین
باجو اک ذرا صبر کریں، کرتے ہیں شروع۔ ابھی تو بیٹھک زیر تعمیر ہے۔

:grin:

جناب ، مجھے مردوں کی اٹھک بیٹھک سے کوئی دلچسپی نہیں قطعی نہیں ، :battingeyelashes:

کیا کرتے ہیں ۔؟ کیوں کرتے ہیں ۔؟ کیسے کرتے ہیں آئی ڈونٹ کئیر ۔ ،
مجھے صرف اپنا خواتین کارنر الگ چاہئیے تھا جو مل گیا ۔۔ باقی کی مجھے پرواہ نہیں :party:
میں تو ذرا ہنسی مذاق کے مُوڈ میں تھی سو اسلئیے ہنس بول رہی تھی :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
تو ہم کون سا وہاں سنجیدگی سے ایٹم بم بنانے کا سوچ رہے ہیں، ہم بھی وہاں ہنسی مذاق کریں گے۔
 
Top