ہادیہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔السلام علیکم
ہماری ہر دلعزیز محفلین ہادیہ نے محفل پر ۴۰۰۰ مراسلوں کا سنگِ میل عبور کر لیا ہےہم ہادیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ ایسے ہی اپنی خوبصورت شراکت محفل پر جاری رکھیں گی۔ دعا ہے کہ خدا ان کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوش و خرم رکھے آمین
وعلیکم السلام!!!السلام علیکم