مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

سین خے

محفلین
السلام علیکم
:)
ہماری ہر دلعزیز محفلین ہادیہ نے محفل پر ۴۰۰۰ مراسلوں کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے :) ہم ہادیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ ایسے ہی اپنی خوبصورت شراکت محفل پر جاری رکھیں گی۔ دعا ہے کہ خدا ان کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوش و خرم رکھے آمین
 
فرقان احمد

ہادیہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔ :)
 
ہادیہ

محفلین
السلام علیکم
:)
ہماری ہر دلعزیز محفلین ہادیہ نے محفل پر ۴۰۰۰ مراسلوں کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے :) ہم ہادیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ ایسے ہی اپنی خوبصورت شراکت محفل پر جاری رکھیں گی۔ دعا ہے کہ خدا ان کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوش و خرم رکھے آمین
وعلیکم السلام!!!
ہیں چار ہزار ہو بھی گئے۔۔ :eek:
خیر مبارک سسو۔۔ آمین آمین۔۔ دعاؤں پہ بہت بہت شکر گزار ہوں۔۔ :bighug::bighug::bighug:
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔ اللہ پاک آپ کو بھی خوش وخرم رکھے۔۔ آمین
کوئی بھائی یوسف سلطان بھیا کو بُلا دیں ۔میں جیت گئی ہوں۔۔:noxxx::dancing::rollingonthefloor:
 
Top