ھیلپ کارنر

ماوراء

محفلین
لیں عزیز۔۔۔ آپ کے سٹیو کی پوسٹ بھی ٹھیک کر دی۔۔ آج اپنے اتنے کام کرنے بیٹھی تھی، سارے آپ کے بلاگ کی نذر ہو گئے۔
 

جہانزیب

محفلین
عزیز یہ سٹیو تو اب عرصہ دراز سے راہی ملک عدم ہو چکے ہیں جبکہ آپکے بلاگ میں‌ انہیں دو ہفتے قبل اس مقام پر فائز کیا جا رہا ہے ۔ کم از کم عقل سے نقل لگائیں‌ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
2 اور 3 اکتوبر کو جنگ والے عید کی چھٹی منا رہے ہیں۔ اس لیے جنگ شائع نہیں ہو گا۔ 4 اکتوبر کو کوشش کیجیئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس جنگ ملٹی میڈیا کُھل رہا ہے اور اس پر

عید مبارک اور Wishing you Health Happiness and Prosperity اور روزنامہ جنگ عیدالفطر کی چھٹی کی وجہ سے شائع نہیں ہوا۔

لکھا ہوا آ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا جنگ اب بھی نہیں کھلا شمشاد جی ۔ محفل کی لکھایی کا انداز موٹا ہے کیسے بدلوں؟

وہاں ابھی چار تاریخ ہوئی، دن تو چڑھنے دیں، اخبار چھپنے تو دیں پھر یہاں بھی کھل جائے گا۔ اتنی ہی خبروں کی جلدی ہے تو بی بی سی سُن لیں۔
 

تیشہ

محفلین
gig.gif
 
Top