ھیلپ کارنر

عزیزامین نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 13, 2008

  1. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    مجھے یقین ھے یہ تھرٰیڈ سب کے کام آے گا شاید میرے بھی کام آجاے؟ ویب سپیس اور ڈمین کیا ھوتا ھے آساں الفاظ میں بیان کی جاے آور جلدی شکریہ خداحافظ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    ویب سپیس وہ جگہ ہے جہاں‌ پر ویب سائٹ‌ کا مواد مطلب ڈیٹا محفوط ہوتا ہے ۔
    اور ڈؤمین اس مواد تک پہنچنے کا آسان پتہ ہوتا ہے جیسے اردوویب ڈاٹ‌ آرگ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    کوی اچھی سی ویب اور ڈومین بھی شئیر کردٰ جہانزیب
     
  4. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    اردو محفل ۔
    اور دوسری میرے دستخط میں :blush:
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,364
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عزیز میاں۔ویب سپیس اور ڈومین یا تو خریدنی پڑتی ہے، یا کچھ مفت مہیا ہیں۔اب آپ فیصلہ کریں کہ رقم خرچ کرنی ہے یا نہیں!! مفت کے ڈومین میں عموماً اشتہارات اور پاپ اپس آتے ہیں۔ کچھ میں کم کچھ میں زیادہ۔ اور یہی لوگ سپیس بھی دیتے ہیں، کچھ محض 2۔4 میگا بائٹ جیسے یاہو کا جیو سٹیز، کچھ 1 جی بی تک۔ فورم کا مکمل سافٹ وئ آپ کو اپ لوڈ کرنا ہوگا اس سائٹ پر اس لئے زیادہ سپیس کی ضرورت ہوگی۔ مزید آپ چاند بابو سے ڈسکس کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    مجھے یہ خبر سن کر دکھ ھوا ہمت ٹوٹ گی الفاظ بھی ختم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    خبر یا رقم کا سن کے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    رقم کی بات نھیں دل ٹوٹا ھے
     
  9. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لیکن آخر دل کیوں ٹوٹا ہے؟
     
  10. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892

    :laugh:

    :hatoff:
     
  11. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    امین ص کا دل کس نے :evil: اور کیوں توڑا بھئی ۔ :confused:
    چاند بابو آپ توڑ گئے ہیں کیا :confused: کل تک تو سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا یہ آج ابھی ہی کچھ ٹوٹا ہے ؟ :blush:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    چاند بابو جی دل اس لیے ٹوٹا کہ اب تک ویب سپس وغیرہ نھیں مل رھے
     
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    گویا آپ کی 'چڑیوں' پر اوس پڑ گئی :)

    بہرحال عزیز صاحب آپ دلچسپ اور زبردست اضافہ ہیں اس محفل میں اپنے 'موضوع' کے ساتھ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  14. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    غالبًا آپ اپنی 'نوع' کا دلچسپ اور زبردست اضافہ کہنا چاہتے تھے۔ :grin::grin::grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ابھی کل تو آپ کہہ رہے تھے کہ آپ پرندوں کا فورم بنا رہے ہیں۔۔ اور آج ویب سپیس اور ڈومین کا پوچھ رہے ہیں۔ تو بنا کہاں رہے ہیں؟
     
  16. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اتنا نازک دل؟ اتنی جلدی تو کسی چڑیا کا بھی دل نہیں ٹوٹتا ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    شاید دل کے ارماں دل میں رہ گے؟ آپ نے میری سوچ کا مزاق تو نھیں اُڑایا؟
     
  18. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    دل ہے پتھر نھیں دل نازک ھوتے ھیں اکثر ٹوٹ جایا کرتے ھیں
     
  19. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    نہیں تو مذاق کیوں اڑانا ہے؟ عزیز امین۔۔۔ مجھے ایک بات کا بہت تجسس ہو رہا ہے کہ آپ کی عمر کیا ہے؟
     
  20. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اچھا؟ ہمارا تو آجتک نہیں ٹوٹا۔۔ ہمارا دل تو پتھر سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر