ھیلپ کارنر

عزیزامین

محفلین
کسی کا اردو ٹیچ میں بلاگ بنانے کا تجربہ ہے میں بنا رہاتھا جہا نزیب سے مل کر بنا تے بناتے مصوف کو یاد آیا کے انکا تو اردو ٹیچ میں تجربہ ہی نہیں اسطرح شاید میرا بلاگ بننے سے پہلے ہی ختم ہو گیا اگر کسی کا تجربہ ہو تو رہنمائی کرے سنا ہے ماورا سس کابلاگ ہے انہیں سے زیادہ امید کرتا ہوں شکریہ خداحافظ
 
جہانزیب

پورا دو عدد بلاگ بنوا کر تو دیے ہیں اب آگے میں‌ کیا کروں‌:blush: کنٹرول پینل میں‌ خود بھی کچھ دیکھیں‌ نہ :boxing:
 
ماوراء

محفلین
بالکل صحیح بنا ہے۔ یہی ٹھیک ہے۔ آپ لکھنا شروع کریں، جو سمجھ نہیں آتی۔۔ مجھ سے پوچھ لیں۔۔ اگر مجھے معلوم ہوا تو آپ کو بتا دوں گی۔
 
جہانزیب

محفلین
ماورا اپنے الفاظ‌ واپس لے لو جلدی جلدی ۔۔ کیوں‌ کہ سوال کچھ اس قسم کے ہو سکتے ہیں‌ کہ یوزر نیم میں‌ کیا لکھوں، اچھا اب پاسورڈ‌ میں کیا لکھوں‌ ۔ میں‌ ایویں‌ ای تو نہیں‌ بھاگا ۔۔ بلاگ کا نام کیا رکھوں‌ ۔۔ لول ۔
 
عزیزامین

محفلین
جہا نزیب جی کیا آپ نے پہلے دن ہی چلنا لکھنا سیکھ لیاتھا کیا ؟ میرے خیال میں یہ آپکے والدین کی دین ہے
 
ماوراء

محفلین
ماورا اپنے الفاظ‌ واپس لے لو جلدی جلدی ۔۔ کیوں‌ کہ سوال کچھ اس قسم کے ہو سکتے ہیں‌ کہ یوزر نیم میں‌ کیا لکھوں، اچھا اب پاسورڈ‌ میں کیا لکھوں‌ ۔ میں‌ ایویں‌ ای تو نہیں‌ بھاگا ۔۔ بلاگ کا نام کیا رکھوں‌ ۔۔ لول ۔

پاسورڈ بھی۔:grin:

مجھے تو خود کچھ زیادہ علم نہیں ہے۔۔ میں بھی ادھر ادھر سے ہی پوچھ کر کرتی ہوں۔ :grin:
 
ماوراء

محفلین
hahawg9.gif
 
ماوراء

محفلین
عزیز، میں نے اسی لیے آپ کی عمر پوچھی تھی۔ آج کل کے تو بچے بھی اتنے بھولے نہیں ہوتے۔ مذاق نہیں اڑا رہی۔۔۔ مجھے صرف ہنسی آ رہی ہے۔ چلیں چھوڑیں۔۔۔آپ بتائیں کہ اردو نظر آئی کہ نہیں؟
 
Top