ھیلپ کارنر

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کون سی جنگ کی بات کر رہی ہیں، وہ جو ساس بہو میں ہوتی ہے یا میاں بیوی میں، یا پھر عراق اور افغانستان میں ہو رہی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اور اگر جنگ اخبار کی بات کر رہی ہیں تو جنگ اخبار چھپ گیا ہے اور نیٹ پر بھی کُھل رہا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ کون سی جنگ کی بات کر رہی ہیں، وہ جو ساس بہو میں ہوتی ہے یا میاں بیوی میں، یا پھر عراق اور افغانستان میں ہو رہی ہے؟




عراق ، افغانستان سے کون کافر خبریں سنائے گا :music: میں تو ساس بہو کی سنانے میں ماہر ہوں :hatoff:
میاں بیوی کی خبریں آپ سناڈالئیے ۔ کہ ابھی میرے میاں بچارے میرے پاس موجود نہیں
zzzbbbbnnnn.gif
، تو جو خبر جس کو آتی ہے وہ وہی سنا ڈالے ،

ایسی خبریں سنا کر اب ہم امین ص کے دماغ کی دہی بناتے ہیں ، جسطرح یہ ہم سب کی بناتے ہیں ،
اب کے میری باری ہے ۔ :hatoff:
 

عزیزامین

محفلین
کوئی بتاے گا ڈسکوری چینل پر کس دن اور کس وقت ہندی ٹرانسمیشن لگتی ہے اسکا دورانیہ کتنا ہوتا ہے شکریہ؟
 

تیشہ

محفلین
یہ لیں باجو عزیز صاحب کی آپ مدد کریں اور ان کے سوالوں کا جواب دیں۔


:music:

میں نے امین ص کی ایسی ہلیپ کرنی ہے کہ انہوں نے بھاگ جانا ہے ۔ :laugh: ،
ابھی آجکل میرا موڈ نہیں شرارتوں پے ، ورنہ میں جتنی اچھی ہلیپ کروں گی شاید ہی کوئی کرپائے ۔ :hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
:music:

میں نے امین ص کی ایسی ہلیپ کرنی ہے کہ انہوں نے بھاگ جانا ہے ۔ :laugh: ،
ابھی آجکل میرا موڈ نہیں شرارتوں پے ، ورنہ میں جتنی اچھی ہلیپ کروں گی شاید ہی کوئی کرپائے ۔ :hatoff:

باجو کیا حال ہے؟ کہاں ہیں؟ "وہ " کیسے ہیں؟ آپ کی کوئی خیر خبر ہی نہیں۔

تھوڑا سا وقت نکال کے عزیز صاحب کی مدد کر دیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو کیا حال ہے؟ کہاں ہیں؟ "وہ " کیسے ہیں؟ آپ کی کوئی خیر خبر ہی نہیں۔

تھوڑا سا وقت نکال کے عزیز صاحب کی مدد کر دیں۔




سلام ، جی میں بھی ٹھیک وہ بھی ٹھاک ہیں ، بچے بھی ٹھیک ، وہ اسوقت میرے سامنے ہی بیٹھے ہیں ،کچھ فون کررہے ہیں اپنے عزیزوں کو ، اور میں موقع سے فائدہ اٹھاکر نیٹ پے ہوں ، کہ مناہل کی تصویریں اپلوڈ کرنے بیٹھی تھی نیٹ پے ،۔۔ تو جب دیکھا یہ بزی ہیں اپنے ہی کام میں ، تو میں تصویروں کے ساتھ اِدھر کو ہوں ،۔،۔ مگر اب انکا فون بند ہوچکا ہے اب اس سے پہلے کہ آکر ، میری کرسی کے پیچھے کھڑے ہوکر تانک جھانک کریں :grin: ،، میں میرے خیال میں چلوں اب ،
بھابھی کو سلام کہئیے گا ، :hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
میری مدد کی ضرورت:confused:


جی بتائیں کیا مدد کرنی ہے:|

مندرجہ ذیل پیغام عزیز صاحب کا ہے۔ بس اسی سلسلے میں مدد کرنی ہے۔

کوئی بتاے گا ڈسکوری چینل پر کس دن اور کس وقت ہندی ٹرانسمیشن لگتی ہے اسکا دورانیہ کتنا ہوتا ہے شکریہ؟
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممممم

ڈسکوری اور نیشنل جیوگرافک کے چینلز کے ہندی ورژن بھی ہیں۔

جہاں سے 24 گھنٹے ہی ہندی ٹرانسمیشن آتیں‌ ہیں۔
خود میں‌ بھی بڑے شوق دیکھتا ہوں:grin:


اب وہاں‌ کنیڈا میں تو ان کو اس کا اپنے کیبل آپریٹر سے معلوم کرنا ہوگا۔

انگلش والے چینلز پر میرا نہیں خیال کہ ہندی ٹرانسمیشن ہوتی ہوگی۔


بس جناب مل گیا جواب:hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ فہیم آپ کا۔

اب عزیز صاحب اپنے کیبل آپریٹر کا اتہ پتہ دیں، میرا مطلب ہے فون نمبر وغیرہ تو میں ان سے معلوم کر کے ان کو بتا دوں۔
 
Top