گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نذرانہ بھی دے دیں گے، پیروں کا یہی تو مسئلہ ہے کہ نذرانے کے بغیر کچھ بھی نہیں کرتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، نذرانہ لینے کے بعد کام تو کر دیتے ہیں ناں۔ دوگنے پورے ہو جائیں گے۔
 

میم نون

محفلین
جی بلکل شب بخیر کہنے کے لیے ہم ہیں
او ر شب بخیر

ہے جی اور بالکل ہے لیکن میں بھی اب تھوڑی دیر ہی رکوں گا۔

اور آپسے پہلے تو میں ہی چلا گیا :grin:
دراصل رات کو گرافکس میں کچھ کام کر رہا تھا تو اس لیئے محفل سے خارج ہو گیا۔
 

میم نون

محفلین
یہ "بھی" سے کیا مراد ہے آپکی
یہ ہی ڈبہ فقیر ہیں، اور حالی ڈبہ ہی نہیں ساتھ میں دو چار لوازمات بھی ہونے چاہیئے :eek:
 

میم نون

محفلین
جی ہرگز نہیں ۔ ۔ ۔

اگر کوئی کام کروانا ہو تو ہم سے عرض کریں :) اور کسی شکریے کی ضرورت نہیں، اگر آپ زیادہ اسرار کریں گے تو میں آپکو ایک چھوٹی سی لسٹ بھیج دوں گا (صرف بچوں کے کھلونے وغیرہ) آپ وہ بھیج دیجیئے گا میرے بچے خوش ہو جائیں گے :grin:
 

میم نون

محفلین
جی اللہ دینے والا ہے، کسی کو ایک دیتا ہے تو کسی کو دو، اور کسی کو دس اور کسی کو اس سے بھی زیادہ :grin:
فی الحال مستقبل قریب میں اسکی کوئی امید نہیں، لیکن پلاننگ (یہ برتھ پلاننگ نہیں بلکہ بچوں کی پرورش پلاننگ ہے :grin:) کر لینا اچھی بات ہوتی ہے ;)
 

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی، یہ ان بچوں کی طرح ہیں جو کتاب "بچوں کی پرورش کیسے کی جائے" پڑھ کے امی کو بتا تے ہیں کہ میں پڑھ کے دیکھ رہا ہوں کہ آپ میری پرورش ٹھیک کر رہی ہیں یا نہیں :grin:
نوید بھائی، برا نہ مان لیجیے گا، ناعمہ کی طرح
 

شمشاد

لائبریرین
بُرا مانیں گے تو ان کے بچے ان کو بتا دیں گے کہ یہ اُن کی پرورش صحیح نہیں کر رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top