گپ شپ ود محفل اسٹارز

ضرورت ہی نہیں پڑتی کیوں کہ ڈیپارٹمینٹ سے 3-4 منٹ کی پیدل دوری پر ہوتا ہوں۔ ویسے گروسری کے لئے اپنے روم میٹ کی گاڑی استعمال کر لیتا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
تعبیر کے دھاگے کا ستیاناس کر دیا ہم لوگوں نے وہ پہلے غصہ کر رہی تھی بوچھی جی سے اب ہمارہ شامت آ جائے گی ، ویسے بوچھی بہت نائس ھیں
 
ہاں شمشاد بھائی سے کہہ کر میں "اپنی" لا یعنی باتوں کو الگ کرا لوں گا۔ ویسے شازیہ اپیا کے نائس ہونے میں کسے اعتراض ہو سکتا ہے بھلا۔ ہم جیسے نا مراد بھائیوں کو بھی ہمیشہ فون اور میسینجر وغیرہ کے ذریعہ اپنا پیار بانٹتی رہتی ہیں۔
 

خوشی

محفلین
ویسے یہ دھاگہ ھے گپ شپ کا اس لئے ایسا کچھ الٹا بھی نہیں‌ہوا۔
مگر
اب آپ نے اپنے لئے کچھ برے الفاظ استعمال کیے تو آپ کے ساتھ بہت برا ہونے والا ھے جو آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا:mad:
 

خوشی

محفلین
میں سمجھتی ہوں انکساری اچھی عادت ھے مگر کہیں نہ کہیں انسان کو انا پرست بھی ہونا چاھیئے
 
جی اپیا انا پرستی واقعی ایک قابل ستائش چیز ہے پر یہ تو انسانی مزاج میں گندھی ہوئی چیز ہے۔ میرا اپنا مزاج یہ ہے کہ کوئی مجھے میرے باپ کی یا نسل کی گالی بھی دے دے تو خاموش رہ سکتا ہوں یہ سوچ کر کہ اگر میں نے ضبط کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیا تو "کم از کم ایک حربہ اس کے ہاتھ ایسا لگ جائے گا جس کے ذریعہ وہ مجھے کبھی بھی مشتعل کر سکتا ہے۔" :)
 

خوشی

محفلین
گالی جواب تو خیر گالی نہیں ہوتا ویسے بھی میں‌سمجھتی ہوں گالیاں بے بس لوگ بکتے ھیں
 
Top