گپ شپ ود محفل اسٹارز

خوشی

محفلین
میرے خدا میں نے یہ دھاگہ آج پڑھا بقیا

بوچھی آپ بات خوب کرتی ھیں سچ پوچھیں تو یہ انٹرویو مجھے بھی بہت عجیب لگتے ھیں 1 ہی بات بار بار وہ بھی پرانے ممبران سے نئے لوگوں سے پوچھیں کہ انھیں پرانے لوگ کیسے لگتے ھیں تو کچھ بات بھی بنےٹ:)

تعبیر آپ بوچھی کو نہ بتائیں مجھے بتا دیا کریں کہ‌آپ آئی ھیں میں مینج کر لوں گی:)
 

خوشی

محفلین
مگر جناب ہم سٹارز میں شامل نہیں ہوتے یہ الگ بات ھے کہ اپنے والدین کے ہم اب بھی چاند ہی ھیں:) اور یہاں صرف سٹارز کے انٹر ویوز ہو رھے ھیں ،
 
کوئی بات نہیں آپ کے لئے انٹرویو کا جو دھاگہ کھولیں گے اس کا نام رکھ لیں گے۔ "ماہِ‌محفل روحِ بزم خوشی اپیا کے ساتھ گفتگو"
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top