گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین

Attachments

  • Welcome Ramzan.ZIP
    520.9 KB · مناظر: 5

شمشاد

لائبریرین
ذرا وہ پمفلٹ اور کتابچہ اردو محفل پر بھی شیئر کیجئے۔ :)

ایک پمفلٹ شیئر کر دیا ہے۔ باقی کے جو ہیں، ان میں سے ایک بہت بڑی فائل ہے اور دوسرے دو پمفلٹ پہلے کے بنے ہوئے تھے، ان کو کانٹ چھانٹ کر فوٹو کاپیاں کروا لی ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ایک پمفلٹ شیئر کر دیا ہے۔ باقی کے جو ہیں، ان میں سے ایک بہت بڑی فائل ہے اور دوسرے دو پمفلٹ پہلے کے بنے ہوئے تھے، ان کو کانٹ چھانٹ کر فوٹو کاپیاں کروا لی ہیں۔
بہت خوب ۔ ما شا اللہ بہت اچھا بنایا ہے۔ اللہ پاک اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
بہت اچھا کیا آپ نے یہ چھپوا کر۔
 

تبسم

محفلین
ایسا نہ ہو کہ کچھ زیادہ ہی کھینچ دو اور بندہ لمبی ٹانگوں کی وجہ سے دو سو کیلو میٹر کا سفر دو گھنٹوں میں کر لے۔
یہ تو اُس پر نیر بھر کر تا ہے وہ کتے گھنٹے میں تے کر نا چاہتا ہے
اس حساب سے تقریبا 500 میٹر ایک قدم میں طے کرے گا۔۔
واہ آپ کا حساب تو بہت ہی اچھا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top