گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
السلام علیکم
میں تو یہ لڑی بنا تو رہی ہوں شمشاد بھائی کے کھنے پرپتا نہیں یہاں کوئی آکر گپ شپ کرے گا کے نہیں سب کو تو بلا کر دیکھتی ہوں
اب سب بہنے یہاں آئیں مقدس،عائشیہ عزیز،ناعمہ عزیز،سیدہ شگفتہ،عندلیب ،غزل نازغزل شروع ہو جائیں گپ شپ کے لیے
اب سب بھائی بھی یہاں آئیں ابن سعید،fahim،محمد امین،پپو،م-م-مغل بھائی اب سب آگے ہیں تو گپ شپ کرئیں خاموش نا رہیں
 

پپو

محفلین
لیں جناب بندہ حاضر ہے اب کریں گپ شپ بقول آپ کے آپ جلدی بات چیت نہیں کرتی
 

زلفی شاہ

لائبریرین
السلام علیکم
میں تو یہ لڑی بنا تو رہی ہوں شمشاد بھائی کے کھنے پرپتا نہیں یہاں کوئی آکر گپ شپ کرے گا کے نہیں سب کو تو بلا کر دیکھتی ہوں
اب سب بہنے یہاں آئیں مقدس،عائشیہ عزیز،ناعمہ عزیز،سیدہ شگفتہ،عندلیب ،غزل نازغزل شروع ہو جائیں گپ شپ کے لیے
اب سب بھائی بھی یہاں آئیں ابن سعید،fahim،محمد امین،پپو،م-م-مغل بھائی اب سب آگے ہیں تو گپ شپ کرئیں خاموش نا رہیں
بہن جی لڑی بنا کر آپ تو خود ہی غائب ہو گئیں تھیں۔
 

پپو

محفلین
یہاں ملیشیا میں میرے کزن کی تین سپر مارکیٹیں ہیں ان کی سپر ویزن میری ذمہ داری ہے پاکستان میں ضلع فیصل آباد سے تعلق ہے آپ بھی تو اپنا تعارف دیں
بھائی جان تعارف تھریڈ میں 19 نمبر صفحہ پر تیسرا تعارف بعنوان ""بات چھوٹی نہیں "" خاکسار کا تعارف ہے امید ہے مل جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
ملیشیا میں آجکل موسم کیسا ہے؟ میرا مطلب ہے ملیشیا میں جہاں آپ رہ رہے ہیں؟

میں نے سُنا ہے ملیشیا میں چینی افراد بہت زیادہ ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top