گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نے ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ چکمہ دے کر بھاگ گئی۔ ویسے میں تھوڑا ہی کہیں بھاگنے دیتا تھا۔
 

تبسم

محفلین
چکمہ دے کر بھاگ گئی۔ اب جس دن میرے ہاتھ آ گئی، میں نے سارا قرضہ چُکتا کر لینا ہے۔
اچھا تو وہ یہاں کب آئے گی آپ کو پتا ہے کیا
کیا آپ قرضے بھی دیتے ہیں؟
نہیں وہ قرضے نہیں دتے لیتے ہیں اور جو دتے ہیں اُن کو تھا نے لیے جا تے ہیں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
شمشاد بھائی سیکریٹ ایجنٹ ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:cool:
شمشاد بھائی تو ہمارے بڑے بھائی ہیں۔ :)
بھائی کیا کرو گے جاکر وہاں لوڈشیڈنگ چل رہی ہے
اچھا جی! مگر ہم ان سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ اب لوڈ شیڈنگ تو معمول کی بات بن چکی ہے۔ آپ پتہ بتائيے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top