گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے ۔ ہے ناں

چوہدری صاحب آج زیادہ وقت خاتون اول کے ایک حکم کی تعمیل میں صرف ہو گیا۔

بدھ کو ہمارے ہاں "آمد رمضان" کے موضوع پر خواتین کا ایک بڑا درس ہے۔ اس سلسلے میں ایک کتابچہ اور چند ایک پمفلٹ بنانے میں گزرا۔ یہ مواد درس کے موقعہ پر خواتین میں تقسیم کیا جائے گا۔
 
اشتیاق علی

ذرا وہ پمفلٹ اور کتابچہ اردو محفل پر بھی شیئر کیجئے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top