گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
تو ساری کی ساری سر جوڑ کر بیٹھا کرو اور اس کا کوئی حل تلاش کرو۔
ہمیہ خود نہیں کر نا ہے تو ہم اس بارے میں سوچ کر پریشان کیوں ہوں
انکا کچھ بنے نہ بنے
جوئیں ادھر سے ادھر ٹرانسفر ہو جانی ہیں :laughing:
ہمارا جو ہونا ہے وہ ہمیہ اچھے سے پتاہے
جوئیں ہوں گی تو ٹرانفر ہوں گی نا(n)

مطلب غازی ہیں ۔
مرد شہید تو، خاتون غازی ہی ہوئی ناں !
آپ ہر بار ایسی بات لکھ دے تے ہیں جس کے بارے میں مجھے پتا ہی نہیں ہو تا ہے کے اس کا کیا مطلب ہو گا سوچ تی رہے جاتی ہوں
اور اسطرح لکھ تے رہیں مجھے کچھ تو سیکھ نے کو ملتے رہے گا
اب جلدی سے اس کے بارے میں بھی بتادیں
 

شمشاد

لائبریرین
تبسم چوہدری صاحب ذومعنی باتیں کر جاتے ہیں، کئی دفعہ تو مجھے بھی سمجھ نہیں آتی کہ کیا کہہ رہے ہیں۔
 
کیوں شرمندہ کرتے ہیں شمشاد بھائی
اصل میں محبوب نگر سے میں سمجھا کہ چونکہ یہ خیرسے پیا گھر سدھار چکی ہونگی اس لئے محبوب نگر لکھا ہے
ورنہ محبوب نگر کا نام کبھی سنا نہیں ۔
اورشادی شدہ مرد کے لیے شہید کی اصطلاح ہے تو شادی شدہ خاتون کے لیے غازی کی اصطلاح ہونی چاہیے ۔
کچھ غلطی ہو گئی ہو تو معذرت ۔:sick:
 

شمشاد

لائبریرین
محبوب نگر شہر کا نام ہے، ہندوستان میں ہے۔ اعجاز بھائی نے بتایا بھی تھا کہ حیدر آباد سے غالباً ایک یا دو سو کلومیٹر دور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو بات ہے کہ اس دھاگے میں کوئی خاص بات ہی نہیں ہوتی، سب عام سے ہوتی ہیں۔

ہو سکتا ہے آپ کے آنے سے خاص باتیں شروع ہو جائیں۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم
تبسم میں یہاں آئی ہوں آپ سے باتیں کرنے
سوچا یہیں سے بات چیت کو مزید آگے بڑھایا جائے :)
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں شرمندہ کرتے ہیں شمشاد بھائی
اصل میں محبوب نگر سے میں سمجھا کہ چونکہ یہ خیرسے پیا گھر سدھار چکی ہونگی اس لئے محبوب نگر لکھا ہے
ورنہ محبوب نگر کا نام کبھی سنا نہیں ۔
اورشادی شدہ مرد کے لیے شہید کی اصطلاح ہے تو شادی شدہ خاتون کے لیے غازی کی اصطلاح ہونی چاہیے ۔
کچھ غلطی ہو گئی ہو تو معذرت ۔:sick:

چوہدری صاحب یہ ابھی پیا گھر نہیں سدھاریں، ابھی اپنے پاپا گھر میں ہی قبضہ جمائے بیٹھی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہی تو میں بھی پوچھ رہا ہوں کہ تبسم کو ہی کیوں مخاطب کیا گیا ہے، اس سے کوئی خاص بات کرنی ہے کیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top