گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو کیا تبسم کو شیر کہوں؟

ویسے بھی آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ بھاگنے میں شیرنی شیر سے زیادہ تیز ہوتی ہے۔ اور شکار وغیرہ بھی شیر کے مقابلے میں شیرنی زیادہ کرتی ہے جسمیں بھاگ دوڑ زیادہ ہوتی ہے۔
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ اچھا ہوا آپ یہاں آگئی ہیں اب میل کر گپ شپ کرئیں گے ہم
جی میں آگئی سوچا کہ آپ سے بات چیت کی جائے اور اچھی جان پہچان کی جائے آپ سے
ویسے یہاں آپ کے تازہ پیغامات دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو بولنا آتا ہے :p
 
تعبیر

محفلین
اسکا مطلب ہے آپ بھی کم کم آتی ہیں
دیکھ لیں تعبیر جی ان لوگوں کو ہم کیسے سمجھائیں کے ہم ہر وقت خالی نہیں ہوتی ہیں کچھ نہیں توکچھ کام نکل ہی آتے ہیں گھر کا سارا کام کر نے کے باوجود بھی
کم کم کہ سکتے ہیں وہ اصل میں محفل پر میرے آنے جانے کا پتہ ہی نہیں لگتا کبھی ریگولر تو کبھی سرے سے ہی غائب اور ہر بار سعود مجھے پکڑ کر یہاں لے آتے ہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تبسم کا انٹرویو شروع کیا ہوا ہے لیکن یہ اتنی شرارتی ہے کہ قابو میں ہی نہیں آ رہی۔
 
تبسم

محفلین
جی میں آگئی سوچا کہ آپ سے بات چیت کی جائے اور اچھی جان پہچان کی جائے آپ سے
ویسے یہاں آپ کے تازہ پیغامات دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو بولنا آتا ہے :p
ہاں تو کرتے ہیں نا بات چیت کس کے بارے میں کر نا ہے یہ بھی بتا دیں ۔:)
میرے تو روز کے پیغامات تازے ہی رہتے ہیں :laughing: نہیں میں تو یہاں نہیں بولتی میں تو لکھتی ہوں ۔:ohgoon:
کم کم کہ سکتے ہیں وہ اصل میں محفل پر میرے آنے جانے کا پتہ ہی نہیں لگتا کبھی ریگولر تو کبھی سرے سے ہی غائب اور ہر بار سعود مجھے پکڑ کر یہاں لے آتے ہیں :)
چلو آپ بھی میری طرح ہیں میرا بھی حال کچھ ایسا ہی ہے کچھ دن سے
 
ہاں تو کرتے ہیں نا بات چیت کس کے بارے میں کر نا ہے یہ بھی بتا دیں ۔:)
میرے تو روز کے پیغامات تازے ہی رہتے ہیں :laughing: نہیں میں تو یہاں نہیں بولتی میں تو لکھتی ہوں ۔:ohgoon:

چلو آپ بھی میری طرح ہیں میرا بھی حال کچھ ایسا ہی ہے کچھ دن سے

اور دورہ پڑنے کا الزام صرف میرے پر :cry2:
 
تبسم

محفلین
بولنا آتا ہے اسے :p یہ تو آگے سے کسی کو بولنے ہی نہیں دیتی۔
یہ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں آپ میں کسی کو نہیں روک تی بولنے سے:wasntme:
و علیکم السلام

تبسم کا انٹرویو شروع کیا ہوا ہے لیکن یہ اتنی شرارتی ہے کہ قابو میں ہی نہیں آ رہی۔
میں نے کب شرارت کی شمشاد بھائی :sad2:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top