گپ شپ حصہ تین

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی کہے رہے ہیں کے میں چالاک ہوگئی ہوں اور میں کہے رہی ہوں کے میں معصوم ہوں

چلو تم میری بات کا یقین کر لو اور میں تمہاری بات کا یقین کر لیتا ہوں اور پپو بھائی دونوں کی بات کا یقین کر لیتے ہیں۔ اس طرح سب خوش۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top