گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مطلب یہ کہ بچوں کو تو گھر سے ہی پڑھ کر آنا پڑتا ہے۔
استانیاں یا تو گپیں مارتی رہتی ہیں یا پھر بچوں کو سزا دیتی رہتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا محبوب نگر میں کوئی بھی لڑکی نوکری نہیں کرتی؟ سب مرد حضرات ہی نوکریاں کرتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو تمہارا گھرانہ ان 2،3 گھروں میں نہیں آتا۔

گھر پر ہی بچوں کو ٹیوشن دینا شروع کر دو۔
 
تبسم

محفلین
ہاں نہیں آتا ہے
ہمیہ پڑ ھنے کی اجزت ملی ہے وہی بہت ہے اب اگر ٹیوشن دینے کی بات کی تو شامت آجا ئے گی میری ۔ میں میری کزینس کو کچھ سمجھ نہیں آتا ہےوہ میرے پاس آجا تی ہے ۔
 
ہاں نہیں آتا ہے
ہمیہ پڑ ھنے کی اجزت ملی ہے وہی بہت ہے اب اگر ٹیوشن دینے کی بات کی تو شامت آجا ئے گی میری ۔ میں میری کزینس کو کچھ سمجھ نہیں آتا ہےوہ میرے پاس آجا تی ہے ۔
قطع کلامی معاف ۔ آپ کس شہر میں مقیم ہیں ؟ :daydreaming:
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں نہیں آتا ہے
ہمیہ پڑ ھنے کی اجزت ملی ہے وہی بہت ہے اب اگر ٹیوشن دینے کی بات کی تو شامت آجا ئے گی میری ۔ میں میری کزینس کو کچھ سمجھ نہیں آتا ہےوہ میرے پاس آجا تی ہے ۔

تو ساری کی ساری سر جوڑ کر بیٹھا کرو اور اس کا کوئی حل تلاش کرو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top