گوگل کروم اور ویب پیڈ

نعمان نے 'اردو ویب‌پیڈ سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 9, 2008

  1. نعمان

    نعمان محفلین

    مراسلے:
    650
    میں اس وقت گوگل کروم استعمال کررہا ہوں اور اس پر ویب پیڈ بالکل نہیں کررہا۔ امید ہے آپ حضرات جلد ہی اس پر کام کریں گے اور اسے کروم کے لئے تیار کریں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ۔
    آپ کا سواگت ہے جناب کافی عرصے بعد روئیت ہوئی ہے آپ کی
    والسلام
     
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی معطل

    مراسلے:
    92
    اس کی دوسری خامی یہ ہے کہ یہ ونڈو ایکس پی سپیشل پیک 1 کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ بیٹا ریلیز ہے، جب اسکا ابا آئے گا تو یقینا اس قسم کے مسائل نہیں ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. نعمان

    نعمان محفلین

    مراسلے:
    650
    میرے خیال میں خامی کروم میں نہیں غالبا ویب پیڈ کروم میں استعمال ہونے والے وی ایٹ جاوااسکرپٹنگ انجن سے متصادم ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    نشاندہی کا شکریہ نعمان، وقت ملنے پر میں اسے ضرور دیکھوں گا۔
     
  7. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    میرے پاس تو کام کررہا ہے اور میں متن گوگل کروم میں ٹائپ کررہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    میرے پاس بھی ٹھیک ہی ہے۔
     
  9. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن کروم پر ایک دو سائٹس کھول لینے پر سسٹم بھاری کیوں ہو جاتا ہے؟
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ساری سائٹس پر نہیں‌ ہوتا، میرا مشاہدہ ہے کہ جن سائٹس پر جاوا اسکرپٹ کثرت سے استعمال ہوتی ہے، ان میں‌ مسئلہ کرتا ہے۔
     
  11. راشد احمد

    راشد احمد محفلین

    مراسلے:
    697
    آپ شاید گوگل کروم کا پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں،
     
  12. Chottabem

    Chottabem محفلین

    مراسلے:
    2
    Assalam:)Alikum
    Computer k Ander Urdu Kse Likhi Jai Plz is Bare Myn Btain Agar Koi Software Hai Tu Plz Mujy Btain
     
  13. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    میں بھی کروم ہی استعمال کرتا ہوں ۔۔۔ اور اردو بھی لکھتا ہوں پر محفل کے اردو ویب پیڈ سے نہیں کیونکہ وہ نہیں کام کرتا بلکہ محفل کے پیڈ کو انگلش میں کرکے کمپیوٹر میں انسٹال اردو فونٹک کی بورڈ سے اردو لکھتا ہوں
     
  14. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے پاس کروم نیا والا ہے، اس پر بھی پیڈ کام نہیں کرتا
     

اس صفحے کی تشہیر