گوگل کروم اور ویب پیڈ

نعمان

محفلین
میں اس وقت گوگل کروم استعمال کررہا ہوں اور اس پر ویب پیڈ بالکل نہیں کررہا۔ امید ہے آپ حضرات جلد ہی اس پر کام کریں گے اور اسے کروم کے لئے تیار کریں گے۔
 

مغزل

محفلین
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ۔
آپ کا سواگت ہے جناب کافی عرصے بعد روئیت ہوئی ہے آپ کی
والسلام
 

نعمان

محفلین
میرے خیال میں خامی کروم میں نہیں غالبا ویب پیڈ کروم میں استعمال ہونے والے وی ایٹ جاوااسکرپٹنگ انجن سے متصادم ہے۔
 

عثمان رضا

محفلین
میں بھی کروم ہی استعمال کرتا ہوں ۔۔۔ اور اردو بھی لکھتا ہوں پر محفل کے اردو ویب پیڈ سے نہیں کیونکہ وہ نہیں کام کرتا بلکہ محفل کے پیڈ کو انگلش میں کرکے کمپیوٹر میں انسٹال اردو فونٹک کی بورڈ سے اردو لکھتا ہوں
 
Top