گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

ہادیہ

محفلین
[QUOTE="arifkarim, post: 1824525, member: 1213" لیکن چونکہ دماغ نہیں چلتا اسلئے سوال کرنا ہی جرم قرار پایا۔[/QUOTE]
100٪ ایگری
اور سوری بھی کر لیتے ہیں پھر آپ کا اس میں کوئی قصور نہیں ہے:p
سوری:D
 

arifkarim

معطل
کمال ہے بھئی۔۔۔ ایک تو میں نے آپ کی اتنی محنت سے بنائے گئے دھاگے کو محفلین کی نظروں میں لایا اوپر سے آپ مورد الزام بھی مجھے ہی ٹھہرا رہے ہیں۔ :cry::cry::cry:
آپ کو کس حکیم نے کہہ دیا کہ یہ دھاگہ میں نے بہت "محنت" سے بنایا۔ یہ تو اسوقت کی بات ہے جب جمیل نوری نستعلیق 3 کی ٹیسٹنگ کیلئے ہم محفل پر مختلف سائٹس سے مواد ڈال رہے تھے۔
 

arifkarim

معطل
آپ بالکل غلط سمجھے ہیں یہاں کچھ اور بات ہو رہی تھی، لیکن آپ مرضی کے مالک ہیں اپنے جملے کے آخری حصے پر عمل کرنے کا بھر پور اختیار رکھتے ہیں :)
بات حوروں کی ہو رہی تھی۔

کیا آپکو بھی میرے ساتھ دوزخ میں چلنا ہے؟

100٪ ایگری
اور سوری بھی کر لیتے ہیں پھر آپ کا اس میں کوئی قصور نہیں ہے:p
سوری:D
جی ظاہر ہے قصور میرا نہیں ہے۔ میرا دماغ تو چلتا ہے۔ اسی لئے سوال کیا تھا۔ جن کے دماغ بند ہیں وہ بغیر سوال کئے سب کچھ قبول کئے ہوئے ہیں۔
 
یہ بھی خوب کہی ہادیہ، یہ تو چار ہیں تو وہ جو ستر اور دو بہتر کی خواہش اور حسرت دل میں رکھتے ہیں ان کا کیا بنے گا :)
کہیں ایسا نہ ہو یارب کہ یہ ترسے ہوئے عابد
تری جنت میں حوروں کی فراوانی سے مر جائیں۔۔۔۔۔
 

ہادیہ

محفلین
جی ظاہر ہے قصور میرا نہیں ہے۔ میرا دماغ تو چلتا ہے۔ اسی لئے سوال کیا تھا۔ جن کے دماغ بند ہیں وہ بغیر سوال کئے سب کچھ قبول کئے ہوئے ہیں۔
توبہ ہے کتنے سڑیل انسان ہیں آپ۔:cautious:
ایک تو بچی سوری کر رہی ہے بندہ اٹس اوکے ہی کہہ دے۔:p
اور دماغ والی بات تو آپ نے ہی کی تھی کہ نہیں چلتا میں نے تو صرف ایگری کہاتھا۔ :D
لو جی یہ بھی ہماری غلطی۔:p
 

ہادیہ

محفلین
کہیں ایسا نہ ہو یارب کہ یہ ترسے ہوئے عابد
تری جنت میں حوروں کی فراوانی سے مر جائیں۔۔۔۔۔
شاعر حضرات کا ٹیلنٹ یہیں کام آتا ہے صحیح ۔۔ذہین لوگ:D
جہاں بات لفظوں سے نہ سمجھائی ،بتائی جا سکے وہیں فوراََ شاعری۔۔۔ ہے نا؟:p
ویسے شعر بہت اچھا ہے:D
 

arifkarim

معطل
پھر تو واقعی قصور آپ کا نہیں.
بند کا متضاد کھلا ہوتا ہے اور چلتے کا رکا ہوا
اگر آپ دونوں کو کہیں لگا کہ میں نے "دماغ چلتا ہے" لکھ کر اپنی تعریف کرنے کی کوشش کی ہے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔
 

عباس اعوان

محفلین
اگر نسل ایک ہی لوگ ہیں تو زبان کیسے مختلف ہے؟
جغرافیائی فاصلے سے زبان میں بہت فرق آ جاتا ہے. شمالی، وسطی اور جنوبی پنجاب کی پنجابی زبان اس کی ایک مثال ہے. اور پھر چین تو پنجاب سے انتہائی زیادہ بڑا ہے. پھر برطانیہ کے قبضے کی وجہ سے آئسو لیشن کا بھی کردار ہے.
نوٹ: "چینی زبان" ایک مکمل طور پر درست اصطلاح نہیں ہے.
 
Top