گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

arifkarim

معطل
ہانگ کانگ کی اپنی امیگریشن اور اپنا الگ پاسپورٹ ہے، جو کہ دنیا بھر میں خاصا معتبر پاسپورٹ ہے۔اپنی کرنسی، اپنے قوانین، اپنے بارڈرز، اپنی معیشت ، اپنی زبان ہے۔
اگر نسل ایک ہی لوگ ہیں تو زبان کیسے مختلف ہے؟
 

arifkarim

معطل
لیکن اس نقشے میں تو صرف ایشیا کے ممالک ہیں۔ باقی برِاعظموں کے ممالک کہاں ہیں اور ان کی پسندیدہ پراڈکٹس کون سی ہیں؟
مکمل نقشہ:
2874FD4600000578-0-The_cost_of_everything_from_carpets_and_croissants_to_petrol_and-a-87_1431090935168.jpg

برازیل اور پاکستان میں مماثلت دیکھیں کتنی ہے۔
 

arifkarim

معطل
اور مذہبی اکھاڑہ کا مطلب کیا ہے؟ آپ لوگ جان بوجھ کر پہلے ایسی بات کرتے ہیں۔ کیوں کہا انہوں نے ثبوت دو،میں نے تو نہیں کہا بات تو حوروں سے ہوئی تھی شروع وہ بھی مذاق میں،انہیں اس میں بھی کوئی ثبوت چاہیئے۔ نا جب آیات کا علم ہے تو پوچھنا بیوقوفی ہی ہے اب ان کے دماغ کا کچھ نہیں ہو سکتا۔
حوروں اور جنتیوں کی خوراک کا ذکر چل رہا تھا اسلئے پوچھا تھا کہ روحانی مخلوق مادی خوراک کا کیا کریگی۔ لیکن چونکہ دماغ نہیں چلتا اسلئے سوال کرنا ہی جرم قرار پایا۔
 

arifkarim

معطل
مطلب یہ کہ اگر حور ایک ہو تو جسم کا درجہ حرارت نارمل رہے گا، حوریں بڑھتی جائیں گی اور درجہ حرارت گرتا جائے گا مطلب "ٹھنڈ پروگرام" اور بہتر پر تو بس کچھ نہ پچھو :)
جنت میں حوروں کا درجہ حرات انسانوں والا یعنی 98،6 فارنہائیٹ ہی اگر رکھنا ہے تو پھر مجھے دوزخ کا رخ کرنا چاہئے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
جی آ۔ :laughing::laughing:
ویسے مزید کم ہونے کے امکانات ابھی موجود ہیں:daydreaming:
اللہ آپ کو ٹھنڈا رکھے۔ :)

جنت میں حوروں کا درجہ حرات انسانوں والا یعنی 98،6 فارنہائیٹ ہی اگر رکھنا ہے تو پھر مجھے دوزخ کا رخ کرنا چاہئے۔
آپ بالکل غلط سمجھے ہیں یہاں کچھ اور بات ہو رہی تھی، لیکن آپ مرضی کے مالک ہیں اپنے جملے کے آخری حصے پر عمل کرنے کا بھر پور اختیار رکھتے ہیں :)
 
Top