شائد قبل از مسیح میں تو ایسا ہوتا ہوگاماوراء نے کہا:ہاہاہا۔ اچھا جواب تھا۔![]()
دولہا خوش ہوتا ہے۔ دولہن تو ماں باپ کو چھوڑ کر جا رہی ہوتی ہے نا۔![]()
یہ خوشی کیا ہوتی ہے؟؟
قیصرانی اپنا تجربہ بتا رہے ہیں ۔۔؟ ۔۔قیصرانی نے کہا:آنے والی شامت کو Underestimate کرنے کی بنا پر
)
دلہن اور دلہا ہی لکھتے ہیں ۔۔ماوراء نے کہا:lol۔ مزے کے جواب دئیے ہیں ضبط۔![]()
دونوں کے ہی پھوٹتے ہوں گے۔ lol
دولہن ،دولہا کیسے لکھتے ہیں؟؟
دولہن یا دلہن ، دولہا یا دلہا