سارہ خان نے کہا:میں کیوں کھاؤں گی ۔۔۔ شوق تو آپ کو ہو رہا تھا جاننے کا تو اب اب کھا کر دیکھ لیجئے نہ کہ کیسی ہوتی ہے ۔۔۔![]()
یہ کس زبان کا لفظ ہے؟؟؟
سارہ خان نے کہا:۔۔ مگر آپ کو کرنا کیا ہے اس عجیب و غریب لفظ کے معنی جان کر ۔۔۔
![]()
fahim نے کہا:جیکھواڑا کے کیا معنی ہیں؟![]()
شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:جیکھواڑا کے کیا معنی ہیں؟![]()
اس کا مطلب جیک ھو اُڑا ہے۔ جیک ھو جاپان کے نواح میں رہتا تھا۔ جو 1526 میں پہاڑ سے اُڑ کر نیچے آیا تھا۔
سارہ خان نے کہا:گھنٹی جو ہوئی ۔۔ تو بجے گی ہی
لوگ وقت بے وقت فون کیوں کرتے ہیں ۔۔؟