آج تو بے سبب اداس ہے جی ۔ :wink: کوہ قاف کا صیح ایڈریس کیا ہے ۔ ؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 12، 2007 #682 یہ تو کوئی پری یا پھر دیو بتا سکتا ہے؟ س: کیا پریاں واقعی ہوتی ہیں؟
ظفری لائبریرین اپریل 12، 2007 #683 میں تو روز ہی دیکھتا اور ملتا ہوں ۔ جن زیادہ تر عورتوں پر ہی کیوں آتا ہے ۔ ؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 12، 2007 #685 ظفری نے کہا: میں تو روز ہی دیکھتا اور ملتا ہوں ۔ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طفری صاحب جن کو آپ پریاں سمجھ رہے ہیں۔وہ آگے جاکے ایڈز کا بعاعث بھی بن سکتی ہیں
ظفری نے کہا: میں تو روز ہی دیکھتا اور ملتا ہوں ۔ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طفری صاحب جن کو آپ پریاں سمجھ رہے ہیں۔وہ آگے جاکے ایڈز کا بعاعث بھی بن سکتی ہیں
ف فہیم لائبریرین اپریل 12، 2007 #688 ظفری نے کہا: فہیم میرے بھائی ۔۔۔۔ تم کہاں نکل گئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل پہلے آپ کی پوسٹ پڑھی پھر نظر آپ کے مقام پر گئی تو وہاں اور کچھ تو نہیں صرف امریکا پر ٹک گئی۔ اور امریکہ اور پریاں اب کیا کہوں
ظفری نے کہا: فہیم میرے بھائی ۔۔۔۔ تم کہاں نکل گئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دراصل پہلے آپ کی پوسٹ پڑھی پھر نظر آپ کے مقام پر گئی تو وہاں اور کچھ تو نہیں صرف امریکا پر ٹک گئی۔ اور امریکہ اور پریاں اب کیا کہوں
افتخار راجہ محفلین اپریل 12، 2007 #690 کیونکہ وہ شیشے کا نہیں ہوتا یہ گوشت پوست کے دل کو شیشہ سے تشبیہ کیوں دی جاتی ہے
ظفری لائبریرین اپریل 12، 2007 #691 ٹوٹنے کی اصطلاح استعمال کرنے کی وجہ سے ۔ لوگ کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے خود اپنے گربیان میں کیوں نہیں جھانکتے ۔ ؟
ٹوٹنے کی اصطلاح استعمال کرنے کی وجہ سے ۔ لوگ کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے خود اپنے گربیان میں کیوں نہیں جھانکتے ۔ ؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 12، 2007 #692 ظفری نے کہا: کچھ نہ کہو ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے پہلے ہی منہ بند کرلیا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2007 #693 fahim نے کہا: ظفری نے کہا: میں تو روز ہی دیکھتا اور ملتا ہوں ۔ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طفری صاحب جن کو آپ پریاں سمجھ رہے ہیں۔وہ آگے جاکے ایڈز کا بعاعث بھی بن سکتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان تو پہلے ہی امریکہ کی ایڈ پر جی رہا ہے۔
fahim نے کہا: ظفری نے کہا: میں تو روز ہی دیکھتا اور ملتا ہوں ۔ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طفری صاحب جن کو آپ پریاں سمجھ رہے ہیں۔وہ آگے جاکے ایڈز کا بعاعث بھی بن سکتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان تو پہلے ہی امریکہ کی ایڈ پر جی رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2007 #694 گردن موٹی ہونے کے باعث اپنے گریبان میں نہیں جھانک سکتے۔ س) چائے دودھ والی اچھی کہ بغیر دودھ والی؟
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2007 #696 جسکو جو پسند ہو کھا لے۔ اس میں کیا مشکل ہے۔ س) بحری جہاز میں بیٹھے ہوئے سردار کی پہچان؟
ف فہیم لائبریرین اپریل 12، 2007 #697 کبھی سفر کا اتفاق نہیں ہوا س: آلو چھولے کی چاٹ کھانے سے کیا ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2007 #699 ایک چھترول سے ہوتا ہے دوسرے پر اولے پڑتے ہیں۔ س) خوفِ الٰہی اور خوفِ اہلیہ سے کیا مراد ہے؟