گندم کے جواب میں چنے

ظفری

لائبریرین
میں‌ تو روز ہی دیکھتا اور ملتا ہوں ۔ :wink:

جن زیادہ تر عورتوں پر ہی کیوں آتا ہے ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
ٹوٹنے کی اصطلاح استعمال کرنے کی وجہ سے ۔

لوگ کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے خود اپنے گربیان میں‌ کیوں نہیں جھانکتے ۔ ؟ :lol:
 

فہیم

لائبریرین
ظفری نے کہا:

میں نے پہلے ہی منہ بند کرلیا ہے
47_47.gif
:wink:
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
گردن موٹی ہونے کے باعث اپنے گریبان میں نہیں جھانک سکتے۔

س) چائے دودھ والی اچھی کہ بغیر دودھ والی؟
 

شمشاد

لائبریرین
جسکو جو پسند ہو کھا لے۔ اس میں کیا مشکل ہے۔

س) بحری جہاز میں بیٹھے ہوئے سردار کی پہچان؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک چھترول سے ہوتا ہے دوسرے پر اولے پڑتے ہیں۔

س) خوفِ الٰہی اور خوفِ اہلیہ سے کیا مراد ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top