ایسا شہر فالحال کوئی نہیں بدقسمتی سے۔ پولیس چور کے پیچھے ہی کیوں بھاگتی ہے چور پولیس کے کیوں نہیں؟
عمر سیف محفلین مارچ 24، 2007 #441 ایسا شہر فالحال کوئی نہیں بدقسمتی سے۔ پولیس چور کے پیچھے ہی کیوں بھاگتی ہے چور پولیس کے کیوں نہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2007 #442 جس کا پاس مال ہو گا اسی کے پیچھے بھاگیں گے۔ س) الٹے بانس بریلی کو، تو سیدھے بانس کدھر کو؟
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2007 #446 بندے خریدنے بیچنے کے نرخوں پر س) چاند پر آبادی کی صورت میں وہاں سب سے پہلے کون سا محکمہ قائم ہو گا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2007 #452 فلپینی اور بنگالی تو نہ کھاتے۔ س) ہیلی کاپٹر کی دم پر ایک چھوٹا پنکھا کیوں لگا ہوتا ہے؟
عمر سیف محفلین مارچ 25، 2007 #453 بڑا بند ہو جائے تو چھوٹے سے کام چلائیں۔ بند روڈ کو بند روڈ کیوں کہتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2007 #454 پہلے یہ بندروں کے لیے وقف ہو گی۔ س) گندہ انڈہ پانی میں تیرتا کیوں ہے؟
عمر سیف محفلین مارچ 26، 2007 #459 لائیٹ نہیں آتی، پانی نہیں آتا اس لیے پسینہ آتا ہے۔ اگر سب چیزیں فری ہو جائیں تو سب سے پہلے آپ کیا لیں گے؟
لائیٹ نہیں آتی، پانی نہیں آتا اس لیے پسینہ آتا ہے۔ اگر سب چیزیں فری ہو جائیں تو سب سے پہلے آپ کیا لیں گے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2007 #460 میں تو اس دکان پر ہی قبضہ کر لوں گا۔ س) پیاز کاٹتے وقت آنسو کیوں نکلتے ہیں؟