گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
جب تک کوئی اس ان سوالات کا معقول جواب نہیں دے دیتا ۔

جب کسی کو کسی سوال کا معقول جواب نہیں معلوم ہوتا تو پھر بھی وہ وہاں اپنی ٹانگ کیوں اڑاتے ہیں ۔ ؟ :evil:
 

فہیم

لائبریرین
خود آپ کا کہاں کرنے کا ارادہ ہے :wink:

س: آگ اور پانی کا میل کیوں نہیں ہوسکتا؟
 

فہیم

لائبریرین
وہی جو عمار عرف راہبر نے اوپر بتایا ہے

س: کیا واقعی ٹی وی دیکھنے سے آنکھیں خراب ہوتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس نے اتارا ہی کب تھا جو کچھ اور پہنتا۔

س) بسیں بھی اگر ریلوے لائن پر چلنے لگیں تو؟
 

خرم

محفلین
پھر وہ بھی چار چھ گھنٹے دیر سے آیا کریں گی

س) بس چلانے والے کو ڈرائیور اور جہاز چلانے والے کو پائلٹ کیوں‌ کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
رفتار کی وجہ سے

ویسے ہمارے کچھ رکشہ ڈرائیور بھی پائلٹ سے کم نہیں ہوتے۔

س) کیا خرم بھائی کے محفل پر آنے پر مشروط پابندی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top