دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

الف عین

لائبریرین
اللہ رحم فرمائے اور ہماری بٹیا جلدی سے یہاں گُل بکھیرنے آ جائے۔ مگر یہ گل نے کیا گل کھلایا کہ مکھیوں کے چھتے میں گھس گئیں!
 

جاسمن

لائبریرین
لا باس طہوراًّ أن شاءالله ۔
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَھا
اللہ جل شانہ گل کوشفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اورپہلے سے اچھی صحت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
29 اگست رات گیارہ بجے

Screenshot-20230829-224011.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
لا باس طہوراًّ أن شاءالله ۔
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَھا
اللہ جل شانہ گل کوشفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اورپہلے سے اچھی صحت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین!
آمین الہی آمین
 
اللہ پاک ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور موجودہ تکلیف سے چھٹکارا دلائے ۔ ہماری بہنا تو خود شہد کی ڈرمی ہیں اس بے چاری کو شہد کی مکھیوں نے کیا کہنا ہے ۔ ستے خیراں ان شاء اللہ دیکھ لینا ۔ اللہ پاک نے کرم کر ہی دینا اے ۔ یا مالک خیر خیر خیر مالکا۔ لکھتے لکھتے رونا نکل گیا ۔
 

سیما علی

لائبریرین
پروردگار کا صد شکر ہے ہماری بٹیا بہت بہتر ہیں آج دل کو بہت سکون ہوا جب انھوں نے خود ٹیکسٹ کا جواب دیا ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top