گزشتہ رات کی ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 6, 2021

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :lefthug:
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی،میاں مفتی معصوم شریف صاحب
    گفتگو اور طعام احوال کا حصہ ہی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کچھ شرارت کئیے بغیر تو آپ رہ نہیں سکتے۔۔۔۔:party::party:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    شرارت اور ہم؟؟؟
    توبہ توبہ۔۔۔
    ہماری معصومیت کی عدنان بھائی سے گواہی لے لیں:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نانی کی کمر پھر کیا جن نے توڑی:sneaky::sneaky::sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    معصوم تو دیکھیں:lol::lol::lol::lol::bee::bee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    جن نے توڑی ، ون سے پوچھیں۔۔۔
    ہمیں کیا پتا؟؟؟
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی جی ضرور دیکھیں۔۔۔
    کہیں تمنا ہی نہ رہ جائے دل میں!!!
    :sigh::sigh::sigh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ماشاءاللہ!!!! کچھ تصاویر وغیرہ؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,615
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پھر تو عین ممکن ہے کہ شمس تبریز اور مولائے روم کی طرح کوئی "عظیم مثلث" تخلیق ہو اب ۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 9, 2021
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    452
    رسید حاضر ہے، کام کے سلسلہ میں شہر سے باہر گیا تھا، ابھی واپسی ہوئی اور محفل کھول کر لڑی کو تفصیل سے پڑھا (اگرچہ راستے میں بھی چند منٹس کی فراغت میسر آنے پر موبائل پر وقتاًفوقتاً کھول کر دیکھتا رہا تھا، تاہم تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں تھا) تفصیلی تبصرہ فراغت پر ان شاء اللہ
    :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  12. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,524
    یہاں فراغت سے کیا مراد ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    کچھ نہیں اپنے پلے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ مراد قطعاً نہیں ہے جو آپ کی مراد ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بلے، بلے، بلے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    کہیں آپ بھی یہ مراد تو نہیں لے رہے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اچھا لگا۔۔۔سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔۔۔ آپ لوگ شاید قریب قریب تھے اسی لیے فوری پروگرام پر عمل درآمد ہو گیا۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی اورنگی سے، ٹرومین سہراب گوٹھ سے اور صرف ہم قریب سے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کا حصہ لگنا بھی ضروری ہے!!!
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 10, 2021
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ لوگوں پر جرمانہ ہونا چاہیے ہمارے دوسرے پیارے بھیا کو بھول گئے اور ہمیں بھی؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر