گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

م حمزہ بھائی۔۔۔
آپ کے علاقے میں بھی برف باری ہوئی ہوگی۔۔۔
ممکن ہو تو کردیں تصاویر شئیر!!!
بھیا م حمزہ بھائی جب اپنے آبائی شہر جائیں گے تو تصویریں شیئر کریں گے ۔آپ کے لیے ہم تازہ با تازہ تصویر شیئر کر رہے ہیں ، ملاحظہ فرمائیں ۔

برفباری کے بعد ملک کے مختلف علاقوں کے حسین مناظر

595163_3337021_snow00_updates.jpg


595163_7723097_snow002_updates.jpg


595163_866717_snow01_updates.jpg


595163_9639315_snow_updates.jpg


595163_6020703_snow04_updates.jpg
 

سید عمران

محفلین
بھیا م حمزہ بھائی جب اپنے آبائی شہر جائیں گے تو تصویریں شیئر کریں گے ۔آپ کے لیے ہم تازہ با تازہ تصویر شیئر کر رہے ہیں ، ملاحظہ فرمائیں۔
حمزہ بھائی وہاں کسی سے کہہ کر کھنچوا سکتے ہیں۔۔۔
علاقوں کے نام کے بغیر ان تصاویر میں کچھ لطف نہیں!!!
 

م حمزہ

محفلین
حمزہ بھائی وہاں کسی سے کہہ کر کھنچوا سکتے ہیں۔۔۔
علاقوں کے نام کے بغیر ان تصاویر میں کچھ لطف نہیں!!!
میرا مسکن میدانی علاقہ میں ہے۔ تصاویر عام طور سے پہاڑی اور جنگلی علاقوں کی پسند کی جاتی ہیں۔ پھر بھی،آپ کی خواہش کےاحترام کے طور ایک دو تصاویر ادھر ہی پوسٹ کردوںگا۔ ان شاء اللہ۔
 

م حمزہ

محفلین
مین روڑ سے ہمارا گاوَں ایک کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ اسی مین روڑ پرکچھ ۳۰۰ میٹر چل کرہماری طرف آنے والے لنک روڑ پر یہ تصویر لی گئی ہے:
011.jpg
 

سید عمران

محفلین
واہ!!!
میدانی علاقوں میں برف باری کا منظر ۔۔۔
پاکستان میں ایسے میدانی علاقے جہاں برفباری ہوتی ہے بہت کم ہیں۔۔۔
ایک چھتر پلین ہے۔۔۔
ایک دیو سائی۔۔۔
ایک وادی سون سکیسر ہے اور ایک کولڈ ڈیزرٹ۔۔۔
اور تھوڑا بہت راولا کوٹ۔۔۔
یہ سب بھی پہاڑوں کے اوپر واقع ہیں یعنی ہل اسٹیشن ہیں۔۔۔
پہاڑوں کے قدموں تلے یعنی وادی شاید لیپہ ویلی ہی ہو جہاں برف پڑتی ہے!!!
 
آخری تدوین:
Top