گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

م حمزہ

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر اور دلکش نظارے ہیں۔
آپ کا علاقہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اس زمین کو اپنی برکتوں اور رحمتوں سے نوازے!
 
سید عمران

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر اور دلکش نظارے ہیں۔
آپ کا علاقہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اس زمین کو اپنی برکتوں اور رحمتوں سے نوازے!
علاقہ کی طرح علاقہ والوں کو بھی اللہ تعالیٰ ہمارے حق میں اچھا میزبان بننے کی توفیق عطا فرمائے!!!
:praying::praying::praying:
 
فلسفی

محفلین
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ محترم سید صاحب اور عدنان بھائی کے تمام مراسلوں کی ( جس میں ایک دوسرے کا مخاطب کیا گیا ہے) ایک علیحدہ لڑی بنا دیں، تاکہ محفلین بنا کسی تردد اور تلاش کے آسانی سے ان فن پاروں سے مستفید ہو سکیں۔
 
ارے واہ ،
کیا خوب آئیڈیا دیا ہے،
اب ہماری بھی نمائش لگی گی ،
خبردار اس بات کو دھیان رہے کہ ٹکٹ سے ملنے والے منافع میں ہمارا آدھا حصہ ہوگا ۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
ایک دفعہ ہمیں کھلا پلا کر اس رونے رُلانے کا ٹنٹا ختم کیوں نہیں کردیتے!!!
:rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes:
ہمیں آپ کی زندگی بہت عزیز ہے بھیا ،
ابھی آپ نے دیکھا ہی کیا ہے ۔جب آپ کا وقت آئے گا تو آپ کو بھی کھلا کر یہ قصہ ہی پاک کر دیں گے ۔
:dancing: :dancing: :dancing:
 
Top