گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

سردار محمد نعیم نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 1, 2018

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بری بات ہے بھیا،
    آپ تو کھا پی کر مکر گئے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہائیں!!!
    یہ سانحہ کب ہوا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بس جیسے ہی کوئی شبھ مہورت نکلے گا آپ کو آواز دے ڈالے گے ،
    آپ دوڑ ے دوڑے چلے آنا ہماری آواز پر ۔
     
  4. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,064
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    میرا مطلب ہے ممکنہ طور پر کھلائی جانے والی کسی بھی چیز کی خاصیت آپ کو معلوم ہونی چاہیے۔ آپ کی محبت عدنان بھائی سے ڈھکی چھپی تو ہے نہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جب آپ کو یاد ہی نہیں تو ذکر کا کیا فائدہ ۔
    چھوڑیں کوئی اور بات کریں ۔
     
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم دوڑے دوڑے آئیں گے اسی لیے تو آپ ڈرے ڈرے رہتے ہیں۔۔۔
    آواز تک نہیں نکالتے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,064
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    :confused3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی جس طرح ذکر کررہے ہیں اس سے تو کوئی زہر آلود چیز مراد ہے جس سے ہم قطعی ناآشنا ہیں!!!
     
    • متفق متفق × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    جب کھلایا ہی نہیں تو یاد کیا خاک آئے گا!!!
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    14,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نکلے گی آواز بھی ،
    وہ تو بس آپ کے احترام میں ہم ذرا آہستہ بولتے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,064
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جی جی ، عاجز کا اشارہ بالکل اسی طرف تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    احترام میں کھلانا حرام نہیں ہوتا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نعیم بھائی کے گاؤں کے دلکش مناظر کو دلکش ہی رہنے دیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  14. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,130
    موڈ:
    Cool
    کیا مطلب ہے تابش بھائی؟
    کیا عدنان بھائی اور سید صاحب کی مداخلت سے دلکشی پھیکی پڑجاتی ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,365
    جھنڈا:
    Pakistan
    تابش بھائی کا مطلب ہے کہ اس لڑی کو گاؤں کی تصویروں والی ہی رہنے دیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,130
    موڈ:
    Cool
    جی میں نے بھی مذاقاً ہی پوچھا تھا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG] کچھ نئی تصاویر !!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر