گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

سید عمران

محفلین
میرا مطلب ہے ممکنہ طور پر کھلائی جانے والی کسی بھی چیز کی خاصیت آپ کو معلوم ہونی چاہیے۔ آپ کی محبت عدنان بھائی سے ڈھکی چھپی تو ہے نہیں۔
عدنان بھائی جس طرح ذکر کررہے ہیں اس سے تو کوئی زہر آلود چیز مراد ہے جس سے ہم قطعی ناآشنا ہیں!!!
 
CaDbr7w.jpg
کچھ نئی تصاویر !!!
 
Top