گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

جنگل کے پهول
ZsvkHBM.jpg
جنگل کے پھولوں کا منظر۔۔
تهے کتنی حسین منظر کےدلکش صداؤں کے ساتهہ
 
ویسے پهول کیاری میں ایک باغ میں بویا ہوا اس کے اندر گهومنے کی سعادت تهوڑی بہت ملی ہے ہاں مگر جو سرور پہاڑ کے جنگلی پهولوں چهوٹے بڑے مدهم ہوا کے ساتهہ آتی ہے آپکی نتھنوں میں اندر روح پرور مناظر جنم لیتے ہیں ایک اور چیز کا اضافہ اگر وہاں دهن کیسی رباب کی ہو اگر وہاں مختلف قسم کے پرندے چہچہا رہے ہوں اوپر سے صحت کے لئے تازہ ہوا بہت دیکهنے کی چیز ہے احساس کی بہاو بحال کرنے کی
 
اپکو احترام یہ آپکی خیال پہ دستک دے میں یہاں سیکهنے کی دهن سر پہ سوار لیے بهیٹا ہوں اس عرض اور تمنا کے ساتهہ آپکے درمیان کوئی کیسی کے سر پر سوار نہیں نہیں سمجها پوچهہ لیا جائے سمجها تو غور کر لیا جائے ہاں شہ پاروں سے الجهنے کی غلطی کرکے نماز اور خدا بهی بهول گئے کوئی شہہ نہیں کوئی کچهہ نہیں بس یہاں اپنے تهکے خیال ڈال دو یہ سخن ظرف کے اہتمام کی جگہ ہے یہاں سب گهائل ہیں یہاں سب کی اللہ بهلا کرے یہاں فن پارے دیکهے جائیں وارے نیارے دیکهے جائیں یہاں سمجهایا جائے یہاں بہتر ہے ایک دوسرے کی احساس سے باخبر ہوں یہاں محترم پہلے آپ ہیں کے قائدے کی اصول اور اپکو بہتر دینے کی مشق جیسے صدا اور فضا ہو تخلیق سے بہرہ ور تخلیق کے مصور شاد اور آباد رہے خاص کر وہ جو یہ سخن بنانے اور پسندیدہ کلام کو یہاں غزل اور بہت سارے مضامین کو یہاں ایک فضا فراہم ہے بہت داد کے قابل ہے ایک چیز گوش گزارش ہے پاکستان چار صوبوں کی اتفاق کے بنا بلکل ایک نامکمل تصور ہے ضروری تها یہاں پشتو ادب کے نامور لوگوں کو مدعو کرکے پشتو ادب دوسرے صوبوں کے لوگ اس مستفید ہوتے جیسے فارسی بے حد میٹها ہے پشتو ادب
 
م حمزہ

محفلین

سید عمران صاحب اور محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب! آپ دونوں سے گزارش ہے کہ یہاں تشریف لاکر میری مدد فرمائیں۔
 
Top