زیک

ایکاروس
آگے کی ڈرائیو کافی خوبصورت تھی لیکن بارش اور روشنی کی کمی کی وجہ سے کوئی تصاویر نہیں لیں۔ آخر ساحل کے ساتھ ڈرائیو کرتے ہم اسٹوریا پہنچ گئے جو دریائے کولمبیا کے دہانے پر واقع ہے۔

یہ لیں کھانے کی تصویر۔ خاص طور پر ان سب کے لئے جنہیں سی فوڈ بہت پسند ہے۔

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top