وارث کا اشارہ ان کے گردوں کے مسائل کی طرف تھاواہ کیا انسان تھے وارث میاں
مالک اُنکے درجات بلند فرمائے آمین
وارث کا اشارہ ان کے گردوں کے مسائل کی طرف تھاواہ کیا انسان تھے وارث میاں
مالک اُنکے درجات بلند فرمائے آمین
تقریباً تین سال مسلسل علاج ہوا۔ پچھلے سال ختم ہوا۔ اب سکین ہوتے ہیں چیک کرنے کوعلاج کا تمام پراسیس مکمل ہوگیا؟
فالو اپ سکین کیسے کرتے ہیں؟تقریباً تین سال مسلسل علاج ہوا۔ پچھلے سال ختم ہوا۔ اب سکین ہوتے ہیں چیک کرنے کو
ابھی تک پیٹ چل رہا تھا اب سی ٹی ہو گافالو اپ سکین کیسے کرتے ہیں؟
سی ٹی سکین یا پیٹ سکین
یعنی lymph node اب کلیئر آ رہے ہیں الحمدللہ ۔ابھی تک پیٹ چل رہا تھا اب سی ٹی ہو گا
بلڈ کینسر۔ کیمو۔ پھر ریڈیئیشن۔ پھر مونوکنونل اینٹی باڈیز کی مینٹیننس تھراپیاللہ آپ کو صحت دے۔ کچھ تفصیل بتانا چاہیں کہ کیا ایشو تھا، اور کیسے علاج کرایا گیا۔
میں تو سمجھا کہ تھا صرف کووڈ کی بات ہورہی ہے ۔
مجھے بھی لگا اور حیرانی بھی ہوئی کہ صرف کووڈ کو اتنا سیریئس بتا رہے ہیں۔
ہمارے ہاں تو بھلے وقتوں میں بھی کوویڈ کو اتنا ہی سیریئس لیا گیا، جتنا جالیہ جنگ میں ڈرونز کو۔
کووڈ ویسے تو دنیا بھر کے لئے سیریس تھا کہ کروڑوں لوگ مرے لیکن ہم کینسر والوں کے لئے زیادہ مشکل تھی کہ امیون سسٹم ہی کینسر کا شکار تھا اور کسی بھی بیماری خاص طور پر نئی جیسے کووڈ سے دفاع نہ کر سکتا تھا۔ وہ تو میری فیملی اور دوستوں کی ہمت تھی کہ پچھلے سال تک کووڈ سے مجھے بجائے رکھا۔ لیکن آخر جب ہوا تو ٹھیک ہونے کا نام ہی نہ لے رہا تھا حتی کہ ہسپتال داخل ہونا پڑا۔زیک نے چند ایک بار اپنی بیماری اور کیمو کا ذکر کیا اور پوچھنے پر بتایا کہ اب ٹھیک ہیں، مگر پہلے اتنا واضح اس موضوع کو نہیں کھولا اور ہم نے بھی سمجھا کہ وہ ابھی شاید اس پہ بات نہ کرنا چاہتے ہوں۔ بیمار تو وہ سیرئیسلی رہے ہیں۔ جہاں تک کووڈ کی بات ہے تو وہ بھی کچھ لوگوں کو سیرئیسلی بھی ہوا تھا (مجھ سمیت) اور اس کے بعد بھی کئی ماہ پھیپھڑے اور جسمانی قوت بس گھسیٹنے کے ہی قابل تھے۔
کن وجوہات یا symptoms کی بنا پر ڈائیگنوز ہوا؟بلڈ کینسر۔ کیمو۔ پھر ریڈیئیشن۔ پھر مونوکنونل اینٹی باڈیز کی مینٹیننس تھراپی
تقریباً 😆یعنی lymph node اب کلیئر آ رہے ہیں الحمدللہ ۔
حجم کی بنا پرکن وجوہات یا symptoms کی بنا پر ڈائیگنوز ہوا؟
✅✅✅✅وارث کا اشارہ ان کے گردوں کے مسائل کی طرف تھا