ڈیجاوو۔۔۔جگہ ایسی ہے جو کبھی کبھی خواب میں آجاتی ہے ۔۔۔انسان حئران رہ جاتا ہے ۔۔کبھی کبھی آپ جہاں زندگی میں بہت دیر میں پہنچتے ہیں وہ پہلے خواب میں دیکھ چکے ہوتے ہیں ۔۔۔۔
یہ تجربہ انسان پر خود بخود طاری ہوجاتا ہے یعنی کوئی بھی انسان ڈیجا وو کو اپنی مرضی سے نہیں دہرا سکتا۔ کوئی نہیں جانتا کہ کس وقت، کس لمحے، کس دن، کس مقام اور کس بات کیلئے آپ کو ڈیجا وو کا تجربہ ہوجائے۔ ڈیجا وو اس کائنات کا ایک عجیب و غریب راز ہے۔ اس تجربے کے دوران ایسا لگتا ہے کہ حال میں ہونے والا واقعہ ماضی میں بھی پیش آ چکا ہے۔۔۔۔۔
انتظار رہے گا ۔۔بہترین تصویروں اور روداد کا ۔۔۔چونکہ یہ واقعہ موسم گرما 2022 کا ہے اس لئے اس کے بعد بھی چند سفر کر چکے ہیں اور ان کی روداد بھی جلد آ رہی ہے۔
ڈیجاوو۔۔۔![]()
مجھے ڈیجاوو کا احساس صرف اس وقت ہوتا ہے جب بیگم بھول جاتی ہے کہ فلم پہلے دیکھی ہوئی ہے اور دوبارہ لگا لیتی ہے 😆یہ تجربہ انسان پر خود بخود طاری ہوجاتا ہے یعنی کوئی بھی انسان ڈیجا وو کو اپنی مرضی سے نہیں دہرا سکتا۔
امید ہے کہ سب اب تک جان گئے ہوں گے کہ یہ کاف سے کینسر کا ذکر تھا۔ کینسر ہونے کے بعد اوریگن میرا پہلا سیر سپاٹا تھا۔لیکن پھر کاف سے کیکڑوں میں مشغول ہو گیا اور دنیا و مافیہا کی خبر نہ رہی۔
واہ کیا انسان تھے وارث میاںکاف سے میں بھی کچھ کچھ سمجھ ہی گیا، ویسے میرے پیچھے کافِ عجمی پڑا ہوا ہے!
آپ نے جہاں جہاں کیمو کا ذکر کیا اس سے اندازہ ہو گیا تھا اور تکلیف بھی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمتوں میں لپیٹ کر رکھیں اور اس مرض کو جڑ سے ختم فرمائیں۔ علاج کا تمام پراسیس مکمل ہوگیا؟ میں نے ریسرچ کے دوران ایک کینسر ہاسپٹل میں سال بھر کام کیا، جس سے معلوم ہوا کہ مریضوں کو کافی لمبے پراسیس سے تو گزرنا پڑتا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ مینٹلی بھی ایک بار ری-ایلائن ہوتے ہیں زندگی کے ساتھ!امید ہے کہ سب اب تک جان گئے ہوں گے کہ یہ کاف سے کینسر کا ذکر تھا۔ کینسر ہونے کے بعد اوریگن میرا پہلا سیر سپاٹا تھا۔
آمین ثم آمینواہ کیا انسان تھے وارث میاں
مالک اُنکے درجات بلند فرمائے آمین
اللہ آپ کو صحت دے۔ کچھ تفصیل بتانا چاہیں کہ کیا ایشو تھا، اور کیسے علاج کرایا گیا۔امید ہے کہ سب اب تک جان گئے ہوں گے کہ یہ کاف سے کینسر کا ذکر تھا۔ کینسر ہونے کے بعد اوریگن میرا پہلا سیر سپاٹا تھا۔
آمین الہی آمیناللہ آپ کو صحت دے۔
ابھی اس مراسلے سے علم ہوا کہ آپ اس بیماری سے نبردآزما تھے ۔ میں تو سمجھا کہ تھا صرف کووڈ کی بات ہورہی ہے ۔ اللہ آپ کو مذید صحت دے اور خوش رکھے ۔ آمین ۔امید ہے کہ سب اب تک جان گئے ہوں گے کہ یہ کاف سے کینسر کا ذکر تھا۔ کینسر ہونے کے بعد اوریگن میرا پہلا سیر سپاٹا تھا۔
آمین ثم آمینابھی اس مراسلے سے علم ہوا کہ آپ اس بیماری ست نبردآزما تھے ۔ میں تو سمجھا کہ تھا صرف کووڈ کی بات ہورہی ہے ۔ اللہ آپ کو مذید صحت دے اور خوش رکھے ۔ آمین ۔
مجھے بھی لگا اور حیرانی بھی ہوئی کہ صرف کووڈ کو اتنا سیریئس بتا رہے ہیں۔ابھی اس مراسلے سے علم ہوا کہ آپ اس بیماری سے نبردآزما تھے ۔ میں تو سمجھا کہ تھا صرف کووڈ کی بات ہورہی ہے ۔ اللہ آپ کو مذید صحت دے اور خوش رکھے ۔ آمین ۔
گذشتہ 17 سالوں میں اپنی سیاحتی طبعیت کی وجہ سے امریکہ کو خوب ایکسپلور کیا ۔ امریکہ کی 50 میں سے 50 ریاستوں میں نہ صرف گیا بلکہ خوب گھوما پھر ابھی ۔ ایک آوارہ گرد کی مانند ۔ یہاں تک کہ امریکہ کاغیر منسلک علاقہPuerto Rico کا بھی وزٹ کیا ہے ۔ پہلے بھی تصویروں کے حوالے سے ایک سلسلہ گردِ سفر شروع کیا تھا ۔ مگر پھر اپنی کاہلی کی وجہ سے جاری نہ رکھ سکا۔وہاں سے واپسی پر ارادہ پکا کیا اور اوریگن کا قصد کیا۔ امریکا کی کل 50 ریاستیں ہیں۔ ان میں سے 40 جا چکا تھا۔ اوریگن باقی کی دس میں سے ایک ہے۔ وہاں دو پرانے دوست بھی رہتے ہیں جن میں سے ایک ہائیکنگ اور سکیئنگ کا خوب شوقین ہے۔ ان سے رابطہ کیا کہ ہم آ رہے ہیں۔ شوقین دوست کے ساتھ مل کر ہائیکنگ کا پلان بنایا۔
۔
زیک نے چند ایک بار اپنی بیماری اور کیمو کا ذکر کیا اور پوچھنے پر بتایا کہ اب ٹھیک ہیں، مگر پہلے اتنا واضح اس موضوع کو نہیں کھولا اور ہم نے بھی سمجھا کہ وہ ابھی شاید اس پہ بات نہ کرنا چاہتے ہوں۔ بیمار تو وہ سیرئیسلی رہے ہیں۔ جہاں تک کووڈ کی بات ہے تو وہ بھی کچھ لوگوں کو سیرئیسلی بھی ہوا تھا (مجھ سمیت) اور اس کے بعد بھی کئی ماہ پھیپھڑے اور جسمانی قوت بس گھسیٹنے کے ہی قابل تھے۔مجھے بھی لگا اور حیرانی بھی ہوئی کہ صرف کووڈ کو اتنا سیریئس بتا رہے ہیں۔
ہمارے ہاں تو بھلے وقتوں میں بھی کوویڈ کو اتنا ہی سیریئس لیا گیا، جتنا جالیہ جنگ میں ڈرونز کو۔
اگلا انٹرویو آپ کا ہے ان شاء اللہ۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔گذشتہ 17 سالوں میں اپنی سیاحتی طبعیت کی وجہ سے امریکہ کو خوب ایکسپلور کیا ۔ امریکہ کی 50 میں سے 50 ریاستوں میں نہ صرف گیا بلکہ خوب گھوما پھر ابھی ۔ ایک آوارہ گرد کی مانند ۔ یہاں تک کہ امریکہ کاغیر منسلک علاقہPuerto Rico کا بھی وزٹ کیا ہے ۔ پہلے بھی تصویروں کے حوالے سے ایک سلسلہ گردِ سفر شروع کیا تھا ۔ مگر پھر اس اپنی کاہلی کی وجہ سے جاری نہ رکھ سکا۔