سیما علی

لائبریرین
1970 کی دہائی میں زیادہ تھی اس کے بعد سے اس پر کافی کام ہوا ہے اور اب بہت بہتر ہے۔
شکر ہے کہ بہتری ہوئی لندن ۔بیٹا کہتا ہے کہ اتنا صاف نہیں ہے لیکن ۔Sheffield۔Bedford۔Birmingham میں ایسا ہی شفاف آسمان ہے۔۔ہمیں سچ پوچھئں تو لندن بھی بہت بہتر لگتا ہے ۔۔۔
 
Top