کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

سارہ خان

محفلین
موڈ اچھا ہے ۔۔کیونکہ موسم اچھا ہے ۔۔کل بارش کے بعد سے یہاں گرمی کی شدت میں کافی کمی آئی ہے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک تو اچھا ہی تھا، اب ڈرائیور ڈیوٹی پر جانا پڑ رہا ہے تو کیسا ہو گا خود ہی سوچ لیں۔
 

ظفری

لائبریرین
آج موڈ بہت اچھا ہے اور موسم بھی بیحد خوشگوار ۔۔۔ آج جلدی گھر آگیا ہوں ۔ تھوڑا سوؤں گا اور پھر کہیں باہر نکلوں‌گا ۔ :)
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں تو کل رات سے بارش ہو رہی ہے۔ اور کافی سردی بھی ہے۔ موڈ۔۔۔بھی اچھا ہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top