کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

شمشاد

لائبریرین
میں تو سو کر اٹھ بھی گیا۔

ابھی دفتر جاتے وقت کیسا مزاج ہوتا ہے، خود ہی اندازہ کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آپکو ہی نہیں، ریاض میں وبا پھیلی ہوئی ہے، میں بھی اسی کا شکار ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top